تشنگی: پیاستشنگی اور مداوا کے لفظی اور لغوی معنی کوئ بتائے پلیز
بہت شکریہ جناب . . گناہوں کا مداوا اس کے معنی کیا ہوں گےتشنگی: پیاس
مداوا: دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ
گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔ مداوا غم کا کیا جاتا ہے۔ب
بہت شکریہ جناب . . گناہوں کا مداوا اس کے معنی کیا ہوں گے