ایسی بات نہیں کلکتہ تو وحشت کی سرزمین ہے غالب نے کبھی کہا تھاقابل ستائش ہے، علامہ اقبال مرحوم سے عقیدت رکھنے والوں کا جذبہ جو اس دیار غیر (جو کبھی دیار اردو تھا) میں علامہ صاحب کو خراج تحسین دینے کے لئے اکٹھے ہورہے ہیں، فی زمانہ یہ بڑی بات ہے۔
جزاک اللہ، افضل حسین صاحب، آپ کے اس مراسلے نے روح تازہ کر دی۔