مغربی تہذیب کا عورتوں پر اثر!

سارہ خان

محفلین
کوئ فرشتہ نہیں ھے.
لیکن اور ممالک کی بنسبت وھاں جرائم کم ھی
بہت کم ہیں ۔۔۔
ہماری ایک جاننے والی خاتون کچھ عرصہ سعودیہ میں رہیں ۔۔۔ ان کا بچہ باہر نکل گیا تھا غلطی سے۔۔ انہوں نے پریشانی میں کھڑکی ذرا سی کھول کے باہر جھانکا۔۔۔۔ اسی وقت ایک عربی نے آ کر اتنی زور سے دروازے بجائے کہ وہ بے انتہا ڈر گئیں ۔۔ اس عربی نے ایسا بہت دفعہ کیا۔۔۔ وہ خاتون سعودیہ ہی چھوڑ آئیں بہت جلد۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
میری محترم بٹیا
یہاں کے ہی " مرد " کیا اکثر مردوں کو دیکھ فرشتے بھی منہ چھپا لیتے ہیں ۔
یہ تو فرشتوں کو بھی گھورنے سے باز نہیں آتے ۔
صنف نازک کا تو کہنا ہی کیا ۔۔۔۔۔ کسی کی آنکھ دکھ جائے تو الگ بات ۔
بچپن کی سنی بات یاد آ گئی ۔
اک مجھ ایسے باتوں کے عادی مولانا سارا سال چندہ جمع کرتے اور سال کے سال یورپ کا سفر کرتے ۔
سب یہ سمجھتے کہ تبلیغ کے لیئے جاتے ہوں گے ۔ اک دن کسی دوست خاص نے پوچھا ۔
"مولانا یہ ہر سال یورپ کا ہی قصد کیوں ؟"
کہتے کہ وہاں جا کر اک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرتا ۔ جب سبحان اللہ ماشاء اللہ کے ذکر سے زبان تر نہ رہتی ہو ۔
اک ماہ میں جتنا ذکر کر آتا ہوں ۔ سارا سال کافی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
پھر تو ایسے مردوں کو باندھ کے رکھنا چاہیئے اور خواتین کو آزاد رکھنا چاہیئے ۔۔ ان سے بہت بہتر ہونگیں ۔۔ :-P
 
عمر اثری

محفلین
بہت کم ہیں ۔۔۔
ہماری ایک جاننے والی خاتون کچھ عرصہ سعودیہ میں رہیں ۔۔۔ ان کا بچہ باہر نکل گیا تھا غلطی سے۔۔ انہوں نے پریشانی میں کھڑکی ذرا سی کھول کے باہر جھانکا۔۔۔۔ اسی وقت ایک عربی نے آ کر اتنی زور سے دروازے بجائے کہ وہ بے انتہا ڈر گئیں ۔۔ اس عربی نے ایسا بہت دفعہ کیا۔۔۔ وہ خاتون سعودیہ ہی چھوڑ آئیں بہت جلد۔۔۔
پیاری بہنا!
ایک کی وجہ سے سب بدنام ؟۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
فرخ

محفلین
بہت اچھا لکھا بہنا
لیکن میرے خیال میں حجاب کے سلسلے میں جائز اور مستحب کا سوال کوئی نہیں اٹھاتا بلکہ واجب اور مستحب کا سوال پیش کیا جاتا ہے۔
بالکل صحیح۔۔ حجاب جائز ہے۔۔ سوال واجب، مستحب یا فرض ہونے کا ہے۔۔۔
 
Top