اچھا یعنی جب تک مسلم معاشرہ مغرب زدہ ، آسٹریلوی زدہ یا امریکہ زدہ المختصر مادر پدر آزاد نہ ہوجائے وہ پستوں کی انتہاء کو ہے ۔۔کونسی خرابی کیا آپکو یہ بتانا پڑے گا کہ مسلم معاشرہ اس وقت پستیوں کی انتہا کو چھو رہا ہے ہر معاملے میں ؟
اچھی سوچ ہے، پرچار کرے اسکا ، کوئی نہ کوئی تو پہنچاہی دے گا ایدھی ۔۔
اوہ ، تو یوں کہے نا!!!!!! ، پہلے بتادے تو اتنا سوال نہ کرتا ،مجھے کیا میں نماز نہین پڑھتا
مجھے کیا معلوم کہ آپ "مرفوع القلم " میں سےہیں ؟؟
انٹرویو تو ضرور کامیاب ہؤا ہوگا ، قوی امید ہے کہ میڈیا کا فوٹوسیشن بھی ہوا ہوگا ، یوٹیوب پر شائد مل بھی جائے لیکن سیسر شپ آڑے آگئی ہوگیلیکن انٹرویو پر بلا کر الف ننگا کیا گیا تھا ہمین یاد ہے وہ دن اور باہر والے پوچھتے تھے اندر کیا ہوا تو ہر آنے والا کہتا جا کر دیکھ لینا
یورپین کیا ہوتا ہے ؟ ایک براعظم یورپ ہی کیوں آسٹریلیا امریکہ افریقہ بھی تو ہے ۔
چلے جس سے چاہے ناطہ جوڑ لے ، اب تو آپ ہر چیز سے آزاد ہیں