مغربی ملکوں کی درخواست پر سعودی عرب نے وہابیت کو فروغ دیا تھا:شہزادہ محمد بن سلمان

نہیں تکلیف اس بات پر ہے کہ آخر کب تک مسلم ممالک مغرب کے احکامات پر چل کر اپنے پاؤں پر کلہاڑے مارتے رہیں گے۔ غریب اور کمزور ممالک کی تو دباؤ میں آجانے کی سمجھ آتی ہی البتہ سعودیہ جیسے تیل سے مالا مال ملک کی مغربی احکامات پر چلنا اور پھر اسکو تسلیم بھی کر لینا کیا پیغام دے رہا ہے؟ مسلم ممالک کی اپنی عزت نفس کہاں ہے؟
پیغام یہی ہے کہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی ہم کمزور ہی ہیں۔
 

kifaqir

محفلین
The Prince: The Secret Story of the World's Most Intriguing Royal, Prince Bandar bin Sultan

یہ کتاب پڑھنے کے بعد اور بھی واضح ہو جائے گا کہ جہاد افغانستان کیا تھا اور ہمیں کیا بتایا گیا ہے اور سویت یونین نے کیوں انخلا کیا تھا۔
 
Top