شاہد شاہنواز
لائبریرین
اُف ۔۔۔ کہاں کہاں کارندے چھوڑ رکھے ہیں؟؟فیس بُک پر تو اکثر پائے جاتے ہیں۔
اُف ۔۔۔ کہاں کہاں کارندے چھوڑ رکھے ہیں؟؟فیس بُک پر تو اکثر پائے جاتے ہیں۔
بس کیا کریں۔۔۔ عادت جو ہو گئی ہے۔۔۔ جہاں جو چیز اعتراض کرنے کی ملتی ہے، وہیں رک کر اعتراض کرلیتے ہیں۔۔۔ تنقید کرنا آسان کام ہے نا۔۔۔ یوں لڑیوں پر لڑیاں ہماری دست برد کی زد میں آ کر ’’ستیا ناس شدہ‘‘ بنتی چلی جاتی ہیں۔۔۔ ۔افففف اس لڑی کا تو ستیاناس کرڈالا۔
کون؟فیس بُک پر تو اکثر پائے جاتے ہیں۔
منٹوں کے لئے تو آتی ہوں ناایسی کیا مصروفیت ہے جو اردو محفل میں چند منٹوں کے لیے بھی نہیں آنے دیتی؟
وہ منٹوں نہیں، منوں لکھنا چاہ رہے ہوں گے۔۔ منوں جمع ہے من کی ۔۔۔ شمشاد بھائی چاہتے ہیں آپ یہاں منوں ٹنوں کے حساب سے پوسٹنگ کریں۔۔۔منٹوں کے لئے تو آتی ہوں نا
شکر ہے آپ حیدرآباد میں نہیں ورنہ ہمارے ہاں آپ کو یہ ڈائیلاگ ضرور سننے کو مل جا تا ۔" آآآخخخخخ تھووووو بے غیرتی کی انتہا کردئیے باپ "بس کیا کریں۔۔۔ عادت جو ہو گئی ہے۔۔۔ جہاں جو چیز اعتراض کرنے کی ملتی ہے، وہیں رک کر اعتراض کرلیتے ہیں۔۔۔ تنقید کرنا آسان کام ہے نا۔۔۔ یوں لڑیوں پر لڑیاں ہماری دست برد کی زد میں آ کر ’’ستیا ناس شدہ‘‘ بنتی چلی جاتی ہیں۔۔۔ ۔
اپنا اپنا ذوق ہے۔۔۔ اپنی اپنی گفتگو ۔۔۔شکر ہے آپ حیدرآباد میں نہیں ورنہ ہمارے ہاں آپ کو یہ ڈائیلاگ ضرور سننے کو مل جا تا ۔" آآآخخخخخ تھووووو بے غیرتی کی انتہا کردئیے باپ "
بس دیکھ لیں ۔۔۔ ہم کیسے کیسے کارنامے انجام دیا کرتے ہیں ۔۔۔بہت اچھی شراکت
اور۔۔۔
بہت اچھا ستیاناس
لڑی کا
بس دیکھ لیں ۔۔۔ ہم کیسے کیسے کارنامے انجام دیا کرتے ہیں ۔۔۔