مجھے ٹیگ کی اطلاع نہیں ملیاستادِ محترم الف عین، محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب
ابن سعید صاحب، حسیب نذیر گِل صاحب، فاتح صاحب، نیرنگ خیال صاحب، زین صاحب، zeesh بھائی، فرخ منظور صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، چھوٹاغالبؔ، نیلم آپی، تبسم آپی، سارہ خان صاحبہ، فرحت کیانی صاحبہ، ناعمہ عزیز آپی، عائشہ عزیز آپی، محمداحمد بھائی، رانا صاحب، زحال مرزا بھائی، سیدہ شگفتہ صاحبہ، روحانی بابا صاحب، باباجی صاحب، برگ حنا آپی، محمود احمد غزنوی صاحب، احمد بلال بھائی، مدیحہ گیلانی صاحبہ، مہ جبین صاحبہ، شمشاد بھائی، ساجد بھائی، قرۃالعین اعوان صاحبہ، شاہد شاہنواز صاحب، محمد امین بھائی، مقدس آپی
واقعی تھوڑے سے دنوں میں یہ دوسرا ایکسیڈینٹ ہے ۔ وہ تو محفل میں آکر جواب نہیں دیں گے مجھکو پتہ ہے لیکن پھر بھی محمود بھائی یہ سواری بہت خطرناک ہے ذرا سا توازن بگڑے تو گئے۔ اگر آپ سے غلطی نہیں ہوئی تو دوسرے کی غلطی کی سزا بھی آپ کو ہی بھگتنی پڑتی ہےاوووو سو سیڈ یہ مغل بھائی کا ہی ایکسیڈنٹ کیوں ہوتا ہے ہمیشہ ؟ کٹیں مارتے ہیں کیا ہر کسی کو ؟ پہلے بھی ہوا تھا شاید