تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
ابھی ابھی مجھے منے کے ذریعے علم ہوا ہے کہ گزشتہ روز مغزل بھائی کی والدہ اک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آنٹی کو جلد از جلد صحت کی دولت سے مالا مال عطا فرمائیں۔ آمین۔
آپ تمام محفلین سے بھی درخواست ہے کہ آنٹی کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔ جزاکٔ اللہ
 

آبی ٹوکول

محفلین
یا اللہ خیر
اللہ پاک اپنے حبییب لبیب صلی اللہ علیہ وسلم کہ توسل سے بھائی کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد شفاء یاب فرمائے آمین
 

کاشفی

محفلین
ابھی ابھی مجھے منے کے ذریعے علم ہوا ہے کہ گزشتہ روز مغزل بھائی کی والدہ اک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آنٹی کو جلد از جلد صحت کی دولت سے مالا مال عطا فرمائیں۔ آمین۔
آپ تمام محفلین سے بھی درخواست ہے کہ آنٹی کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔ جزاکٔ اللہ
اللہ رب العزت مغزل صاحب کی والدہ ماجدہ کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ اور ان کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطافرمائے۔۔آمین۔ اور ان سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
 
اللہ میرے بھائی کی والدہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے تندرسی صحت اور لمبی حیاتی دے اور ان کا سایہ میرے بھائی کے سر پر قائم دائم رکھے آمین ثم آمین
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ محمود بھائی کی والدہ ماجدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 

نایاب

لائبریرین
اللہ تعالی محترم مغزل بھائی کی والدہ محترمہ پر اپنا کرم فرمائیں اور صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازیں ۔ آمین
 

عینی شاہ

محفلین
او دیٹس سیڈ نیوز ۔۔گاڈ بلیس ہر اور وہ بہت جلدی سے ٹھیک ہو جائیں گی ۔میں نے دعا کر لی ہے انکے لیئے ۔۔امیوں کو تو کبھی بھی کچھ نہ ہو بس ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top