مغزل
محفلین
واہ مغل بھائی بہت خوب۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ زہرا علوی ، سدا سلامت رہیے ، شاد و آباد رہیے ۔والسلام
واہ مغل بھائی بہت خوب۔۔۔۔۔۔
بہت خوب اچھی باات ھے ویسے مغل بھائی کتنی خوبیاں چھپا کے رکھی ہیں آپ نے؟
انکی شکل بھی دکھادیں، ورنہ ہم تو وہم میں ہی مر جائینگے کہ کسی روح سے ہمکلام تھے!
ارے صاحب ابھی آپ نے ہمیں جانا ہی کیا ہے ۔ اور کھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں۔