مفت اشتہارات کی سروس

MyOwn

محفلین
سلام!
تمام احباب کو نہائت مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ Classified.pak.net پر اپ سب کے لیے مفت اشتہارات اور ویب سائٹس کے لیے لنک بیک کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ امید ہے کہ اپ سب کو پسند آئےگی۔

والسلام
 

MyOwn

محفلین
اپکا ترجمہ مجھے پسند آیا۔۔۔۔ ویسے میں نہ ہر ممکن کوشش کی ہے کہ کھرلی پر نام نا ہی لکھا جائے۔ اپ چونکہ کراچی میں ہیں‌ تو "کھرلی" کا بھی ایک با محاورہ ترجمہ کر دیں۔ :grin:
 

مغزل

محفلین
شکریہ قبلہ ، کھرلی کو ’’اخور‘‘ کہہ لیں ، ویسے صوتی آہنگ میں ، ’’ خوانِ جناوراں ‘‘ کہہ لیجے :battingeyelashes:
 
Top