مفت جی ہاں بالکل مفت ایزی لوڈ حاصل کریں

arifkarim

معطل
وہاں تو یہ سوال لکھا ہے:
السلام علیکم!
میرا تمام دوستوں سے سوال ہے کہ
آپ صرف یہ جواب دے دیں کہ وہ کونسی جگہ ہے جہاں کھڑے ہو کر کسی بھی رُخ منہ کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

آپ کے پاس وقت ہے صرف منگل بتاریخ 20 جنوری 2009رات 11:59 تک۔
اس کے بعد دیا گیا جواب شامل نہیں کیا جائے گا۔

وسلام
 
فاتح

لائبریرین

عارف کیا ہو گیا ہے تمہیں؟ بھائی یہ شخص اپنی ویب سائٹ کی سستی شہرت کا ایک طریقہ اختیار کر کے لوگوں کو اپنے فورم کا ممبر بنانا چاہ رہا ہے۔ آپ اس سوال کا جواب دینے کے لیے رجسٹر تو ہوں گے ہی۔
آخر ناروے سے جب کبھی پاکستان آئیں گے تو یہ 50 روپے کا ایزی لوڈ نہ ہوا تو کیا ہو گا۔ سوچیں ذرا;)
اور اب اگر یہ فخر صاحب فرمائیں کہ یہ ان کی سائٹ نہیں‌ ہے تو یہ دیکھیں:
http://whois.domaintools.com/pakgalaxy.com
:grin:
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ویسے میں انکی سائٹ پر تو رجسٹر نہیں ہوا۔ وہاں لکھے اس سوال کو ہی پوسٹ کیا تھا۔ اگر یہ سب ڈرامہ ہے تو فخر نوید صاحب کو اسکا جواب دینا چاہیے!
 
عارف، کمزور انگریزی کا یہی نقصان ہوتا ہے۔ ;)
اچھی بھلی advertisement campaignکو drama کہہ دیا۔ ہا ہائے۔:applause:
 
فخرنوید

محفلین
جناب اب میرا قصور نہیں ہے کہ آپ پاکستان میں نہیں ۔ ویسے مین اس جواب کے بدلے لازمآ ایزی لوڈ کرواوں گا۔

بہر حال باقی آپ کی مرضی ہے۔
 
فخرنوید

محفلین
سب کچھ اوپن ہے جہاں پر سب پڑھ رہے ہوں گے ایک 50 روپے کے بدلے میں منہ کیوں کالا کرواوں گا۔
 
میں وہاں رجسٹر تو نہیں ہورہا۔۔۔ خیر، جواب بتائے دیتا ہوں۔ کسی بھائی کے پاس اتنا وقت ہو تو وہ خوشی سے وہاں رجسٹر ہوکر یہ جواب لکھ آئے۔

سوال:
السلام علیکم!
میرا تمام دوستوں سے سوال ہے کہ
آپ صرف یہ جواب دے دیں کہ وہ کونسی جگہ ہے جہاں کھڑے ہو کر کسی بھی رُخ منہ کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

آپ کے پاس وقت ہے صرف منگل بتاریخ 20 جنوری 2009رات 11:59 تک۔
اس کے بعد دیا گیا جواب شامل نہیں کیا جائے گا۔

جواب:
خانہ کعبہ
:)
 
فخرنوید

محفلین
جناب رجسٹر ہوئے بغیر میں کسی کا جواب کیسے لوں گا۔
اور پھر اس کو بیلنس کیسے ٹرانسفر کروں گا۔

باقی رہی ایڈورٹائیز منٹ وہ تو سب ہی کرتے ہیں ۔ اور یہی وجہ ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کو لنک دیتے ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
اور پھر اس کو بیلنس کیسے ٹرانسفر کروں گا۔

اس کا حل میں‌بتاتا ہوں۔۔۔ میں عمار کا نمبر دیتا ہوں آپ اسے بیلنس ٹرانسفر کریں۔
 
فخرنوید

محفلین
سوال کا جواب وہاں دیں اور پھت مدت اختتام کے بعد درست جواب والے کو بیلنس ٹرانسفر ہو جائے گا۔

ابھی انتظار کرو۔
 
اور پھر اس کو بیلنس کیسے ٹرانسفر کروں گا۔

اس کا حل میں‌بتاتا ہوں۔۔۔ میں عمار کا نمبر دیتا ہوں آپ اسے بیلنس ٹرانسفر کریں۔
آپ کو میں نے جواب بتادیا نا؟ اب آپ وہاں جاکر رجسٹر ہوں، جواب پوسٹ کریں اور بیلنس کے مزے خود اڑائیں۔ ;)
 
نایاب

لائبریرین
میں وہاں رجسٹر تو نہیں ہورہا۔۔۔ خیر، جواب بتائے دیتا ہوں۔ کسی بھائی کے پاس اتنا وقت ہو تو وہ خوشی سے وہاں رجسٹر ہوکر یہ جواب لکھ آئے۔

سوال:

جواب:
خانہ کعبہ
:)

السلام علیکم
محترم عمار خاں بھائی
یہ جگہ خانہ کعبہ حرم شریف کے اندرواقع بیت اللہ شریف کے اندر بنتی ہے ۔
بیت اللہ شریف کے باہر رخ لازم بیت اللہ کی جانب کرنا ہوتا ہے
نایاب
 
وجی

لائبریرین
دونوں نے ایک طرح سے ٹھیک جواب دیا ہے
اب خانہ کعبہ کے اندر کیسی بھی دیوار کے طرف رخ کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں
اس کے ساتھ ساتھ خانہ کعبہ کی چھت پر نماز ادا نہیں ہوسکتی
 
Top