مفت ویب ھوسٹنگ

علی وقاص

محفلین
اسلام و علیکم
کیا کوہی مجھے فری ویب ہوسٹینگ کمپنئ کے بارے میں بتا سکتا ہے جو درج ذیل سروس دہے۔
1 php
2 unlimeted file size
3 کم سے کم 150mb space
4 other web link
5 ftp controle
:confused:
 

رند

محفلین
السلام علیکم
علی وقاص بھائی یوں تو بیشمار فری ویب ہوسٹنگ ہیں اور مختلف قسم کی سہولیات فراہم کرتی ہیں آپ کو جس قسم کی چائیے وہ آپ اس لنک پہ جاکر حاصل کرسکتے ہیں یہ ویب سائیٹ بنائی ہی اس لیے گئی ہے کہ یہ آپ کو اپنے لیے موزوں فری ویب ہوسٹنگ ڈھونڈنے میں مدد فراہم کرے
 

دوست

محفلین
لامحدود فائل سائز مشکل سے ملے گا باقی سب کچھ مل جاتا ہے۔
جیسے ueuo.com پر ایک عرصے تک میں نے اپنا بلاگ چلایا ہے۔ بہترین سروس ہے ان کی۔
 

رند

محفلین
جناب اگر آپ اس لنک سے سرچ کرتے تو بہتر تھا اور میں نے خود تین چار ہی کمنیوں کا استعمال کیا ہے جن میں
www.sitesled.com
www.ueuo.com
www.oxyfreehost.com
یہ تیوں وہ ہیں جو کہ کم از کم ڈھیڑھ سے ایم بی کی جگہ فراہم کرتی ہیں اور ان تینوں میں سب سے بہتریں
www.ueuo.com
ہی ہے باقی میں نے چھوٹی جگہ فراہم کرنے والی بھی استعمال کی ہیں مثلا
geocities.yahoo.com
www.freeservers.com
pages.google.com
اور یہ تینوں کم از پندرہ اور زیادہ سے زیادہ سو ایم بی فراہم کرتی ہے جیو سٹیز کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اسب سے تیز سہولت اور آسانی ترین فائل مینجیر کیساتھ ہے اور یہ صرف پندرہ ایم بی فراہم کرتا ہے فری سرور پچاس ایم بی فراہم کرتا ہے اور اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ایک ای میل بھی دیتا ہے اور گوگل پیجز کا فائدہ یہ ہے کہ یہ آن لائن استعمال کرنے کے لیے سب مفید ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ اس میں اردو بھی تحریر کرسکتے ہو اور یہ سو ایم بھی جگہ بھی فراہم کرتی ہے لیکن ان تینوں مین ایف ٹی پی استعمال نہیں ہوسکتی ہے
میں نے تو بس یہ ہی استعمال کی ہیں اور میرے خیال میں ان سب میں سب سے بہتریں
www.ueuo.com
ہی ہے اور ایک بات اور کہ unlimeted file size میرے خیال میں کوئی بھی فری ویب والے نہیں فراہم کرتے
 

عبدالقدوس

محفلین
میں 110 ایم بی کو سپورٹ کروں گا کیوں کہ یہ بہت اچھی ہے۔

110mb.com

اور ان کے سرور کی سپیڈ بھی بہت کما ل کی ہے
 

عبدالقدوس

محفلین
بھائی کام نہیں کر رہا تو ہاتھ کو تھوڑا سا تکلیف دو آپ اور خود سے یہی لکھ لو ایڈریس بار میں انشاءاللہ لنک کام کرے گا
 
Top