نیم چیپ جو کہ ICANN کا لائسنس شدہ رجسٹرار ہے 25 دسمبر تک تقریبا 17 ہزار ڈالر کے انعامات ٹویٹرکے ذریعے تقسیم کر رہے ہے
آپ سوچ رہے ہوںگے کہ ٹویٹر کیا بلا ہے؟ چلیںمیںہی بتا دیتا ہوں
ٹویٹر یعنی
www.twitter.com دراصل ایک سوشل میڈیا کی سائٹہے یہ آپ کو آپ کے آن لائن دوستو کے ساتھ چھوٹی چھوٹی باتوں کے متعلق جوڑتی ہے جیسا کہ آپ کیا کر رہے ہیں؟
اب اگر آپ کسی دوست کو یہ بتلانا چاہتے ہیںکہ میں ابھی چائے پی رہا ہوں تو اس کے لیے کسی کو برقی رقعہ تو ارسال ہرگز نہیںکریںگے۔۔۔۔۔؟ اس لیے ایسے دوست جو آن لائن یا آف لائن کچھ نا کرتے کرتے ہی رہتے ہیں کے یہ اچھی چیز ہے مزید تفصیلات کے لیے آپ یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں [ame="http://www.youtube.com/watch?v=ddO9idmax0o"]YouTube - Twitter in Plain English[/ame]
نیم چیپ کیا آفر کر رہا ہے؟
نیم چیپ اپنے صارفین کو ایک مقابلہ جس کو انہوں نے “The Great NameCheap Twitter Trivia Contest” کا نام دیا ہے لگ بھگ 17 ہزار ڈالرکے انعامات دے رہا ہے
یہ مقابلہ 1 دسمبر سے شروع ہوچکا ہے اور 25 دسمبر تک چلے گا۔
مقابلہ میں شامل کیسے ہوں؟
سب سے پہلے آپ ٹویٹر پر اکاونٹ بنائیں
https://twitter.com/signup اور اس کے بعد نیم چیپ کا پیچھا کریں
http://twitter.namecheap.com/
کمپنی کی جانب سے ہر گھنٹہ بعد ایک نیا سوال آپ کی سکرین پر آئے گا جس کے جواب میںآپ کو $9.69 ملیں گے ایک سوال کے تین لوگ انعام حاصل کر پائیں گے
سب سے پہلے جواب دینے والا یقینی طور پر انعام کا حقدار ہو گا بقیہ دو بذریعہ قُراندازی حقدار قرار پائیں گے۔ (میں اب تک 2 بار جیت چکا ہوں)
سوال کا طریقہ کار کچھ یوں ہو گا
سوال : NameCheap will send out a message in twitter that says, “What jolly man gives toys to boys and girls for Christmas?”
جواب دینے کے لیے آپ کو اپنے صحفہ پر جاکر @namecheap لکھتے ہوئے جواب دینا ہو گا مثال کے طور پر مندرجہ بالا سوال کا جواب ہے Santa Claus تو آپ اس کو یوںلکھیںگے
@namecheap Santa Claus
@ کا نشان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ حاضر ہیں اور سوال کندہ سے مخاطب ہیں
انعام وصول کیسے کریں؟
اپنے نیم چیپ اکاونٹمیںلاگ ان کریں ( اگر آپ کا اکاونٹپہلے سے نہیں بنا ہوا تو کوئی مسئلہ نہیںجناب جلدی سے
https://www.namecheap.com/signup.aspx پر جائیں اور نیا اکاونٹبنا لیں کسی کریڈٹکارڈ یا پے پال کی ضرورت نہیں )
اس کے بعد My Accountمیںجاتے ہوئے Manage Profile میںجائیںاور ‘Twitter Integeration’ پر کلک کریں
اپنا ٹویٹر کا یوزر نیم داخل کریں اور تصدیق کریں یعنی ‘Verify’ پر کلک کریں
ایک مخصوصچھوٹا سا خفیہ کوڈ آپ کے ٹویٹر اکاونٹ میںبذریعہ ذاتی پیغام ارسال ہوجائے گا واضع رہے کہ اگر آپ ٹویٹر کا پیچھا نہیں کر رہے تو آپ کو یہ کوڈ موصول نہیںہو گا
کوڈ کو کاپی کریں اور واپس نیم چیپ کی سائٹپر آکر داخل کریں
کوڈکی تصدیق کے بعد اگر آپ انعام جیت چکے ہوئے تو چند گھنٹوں میںآپکے اکاونٹ میں رقم ارسال کردی جائے گی۔
قوانین:
اس مقابلہ سے زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوں اس لیے ایک دن میں ایک دفعہ ہی آپ انعام جیت سکتے ہیں یعنی 24 گھنٹوں میںاگر آپ 1 مرتبہ بھی جیت گئے تو آپ آئندہ دن تک انعام کے حقدار نہیں اس کی وجہ "انا ونڈے شریناں مُڑمُڑ کردیاں نوں" یعنی چند افراد کو بار بار نوازنےکے تاثر کو ختم کرنا ہے
آئی پوڈ نینو کے لیے کھیلتے رہیں:
جی ہاںاگر آپ خصوصی انعام یعنی کہ آئی پوڈنینو جیتنا چاہتے ہیں توکھیلتے رہیں ہر سوال کا جواب دیں خواہ آپ جیتے ہیں یا نہیں سب سے زیادہ جوابات ارسال کرنے والے 3 افراد کو آئی پوڈ نینو دیا جائے گا
دیوانگی | مفت ڈومین نیم جیتنے کا طریقہ[URL]