asakpke

محفلین
میں نے ڈاکر انسٹال کیا ہے. کام کی چیز ہے. انٹرنیٹ کے بغیر بھی اس کا کوئی فائدہ ہے؟
 

محمد سعد

محفلین
کاپی پیسٹ سے بھی کام چل سکتا ہے؟ مثلا میں پاس ایک لیب ہے۔ اور میں ڈاکر سے ایک دفع اتاروں اور باقی سسٹمز پر کاپی پیسٹ کر دوں۔
ہاں ہو جانا چاہیے۔ اگرچہ میں نے خود کبھی تجربہ نہیں کیا کہ کہاں کہاں سے کس کس فائل کو نقل کرنا پڑے گا۔
 
کاپی پیسٹ سے بھی کام چل سکتا ہے؟ مثلا میں پاس ایک لیب ہے۔ اور میں ڈاکر سے ایک دفع اتاروں اور باقی سسٹمز پر کاپی پیسٹ کر دوں۔
کسی بیس امیج کی موجودگی میں ڈاکر امیج خود لوکلی بلڈ کر سکتے ہیں، امیج کو ٹار فائل کی شکل میں امپورٹ اور ایکسپورٹ کر سکتے ہیں، اور متعلقہ لئرز کو فائل سسٹم سے نقل کر کے دوسری جگہ منتقل کر سکتے ہیں۔ اور یہ سارے کام بغیر ایکٹیو انٹرنیٹ کے کرنا ممکن ہے۔ مزید یہ کہ آپ چاہیں تو لوکل ریپوزیٹری بھی سیٹ اپ کر سکتے ہیں جہاں سے آپ کا ڈاکر کلائنٹ امیجیز فیچ کرے، یہ اس صورت میں بہت کار آمد ہوتا ہے جب کوئی کمپنی اپنے پرائیویٹ نیٹورک میں رہ کر ہی سارے کام کرنا چاہتی ہو۔ :) :) :)
 
Top