تاسف مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ

آورکزئی

محفلین
‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
(14 مئی 2020 ء بروز جمعرات بمطابق 20 رمضان المبارک 1441ھ) رئیس المحققین سلطان المدققین، امام اہل السنت، مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ اس دارفانی سے دار البقاء کی طرف کوچ فرما گئے ہیں۔

WhatsApp-Image-2020-05-14-at-4.15.49-PM.jpg
 
آخری تدوین:
‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ کریم درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔
لڑی کے عنوان میں تدوین کر لیں اور مبارکباد کے بجائے تاسف کا ٹیگ استعمال کریں۔
 
آورکزئی

محفلین
‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ کریم درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔
لڑی کے عنوان میں تدوین کر لیں اور مبارکباد کے بجائے تاسف کا ٹیگ استعمال کریں۔

اوہ ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔ ہوگیا۔۔۔ جزاک اللہ خیر
 
جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
Top