" مقامِ شکر "

طالوت

محفلین
شوہر کتاب پڑھتے ہوئے ، "بیگم ماہرین نفسیات کا خیال ہے کہ بعض اوقات باپ کی ذہانت بیٹے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتی ہے"

بیگم
" شکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہمارے ببلو کی راہ میں ایسی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی"

------------
وسلام
 

طالوت

محفلین
" تن آسان‌ "

بچہ ماں سے : ممی میں برا ہو کر جمعدار بنوں گا ۔۔
ماں حیرت سے: بیٹا وہ کیوں ؟
بچہ: اس طرح مجھے ہفتے میں صرف ایک دن کام کرنا پڑے گا ، دیکھیں نا ہمارا جمعدار صرف منگل کے روز کوڑا اٹھانے آتا ہے ۔


---------
وسلام
 
Top