مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری!

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی علمبردار بھارتی فوج نے اپنی سفاکیت جاری رکھتے ہوئے ایک اور کشمیری مظلوم نوجوان مظفر کو شہید کر دیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

حوالہ: اے آر وائی نیوز چینل
 
12 لاکھ کشمیریوں میں سے بچوں کو چھوڑ کر کم از کم 6 لاکھ جوان مرد و عورتیں ہیں، اپنا دفاع کرنا کشمیریوں کا حق ہے، ہر کشمیری کو مسلح کردیجئے پھر ہی اس دعوی کی سچائی سامنے آئے گی کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے یا نہیں،

پاکستان کو چاہئے کہ بھارت کا یہ دعوی قبول کرلے کہ کشمیر ، ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے، پھر پاکستان ، کشمیریوں کو مسلح کرے تاکہ کشمیری ہندوستان کا دفاع کرسکیں۔. پھر مسئلہ ختم
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
کیا تعلق ہے اس کا اس واقعہ سے ؟
غیر ریاستی دہشت گردوں نے ایک طالبہ کے سر پر گولیاں ماریں پوری دنیا اٹھ کھڑی ہوئی۔

کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں اب تک 103 دنوں میں بیسیوں معصوم بچوں کی آنکھیں ضائع ہوئیں دنیا بے حس کھڑی ہے۔

فی الحال میں مسلم اور غیر مسلم کا لفظ استعمال نہیں کرتا کیونکہ بہت سے لوگوں کو اس سے الرجی ہے۔
 
Top