محمد عویدص عطاری
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
مقتدہ قرآنی بورڈ حاضر ہے۔ میں نے مقتدرا کی بورڈ کو قرآن مجید ٹائپ کرنے کے لیے اس میں قرآنی ویلیو کا اضافہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ وہ الفاظ یا حروف جو عربی میں استعمال نہیں ہوتے مثلا ڈ، ڑ، ے وغیرہ انہیں حذف کرکے تقریباً تمام اعراب کو نارمل (یعنی بغیر شفٹ دبائے) کی بورڈ پر سیٹ کردیا ہے۔
تمام کی بورڈ کی تصاویر پی ڈی ایف کی حالت میں اس زپ فائل میں موجود ہے + اس میں قرآن مجید کے رموز اوقاف کی فائل بھی موجود ہے۔
والسلام