محرومیاں نصیب مرا اب تو بن گئیں میری ہی ٹھوکروں میں کبھی تاجِ زر پھرے نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی منتظم جولائی 13، 2018 #21 محرومیاں نصیب مرا اب تو بن گئیں میری ہی ٹھوکروں میں کبھی تاجِ زر پھرے نظرؔ لکھنوی
لاریب مرزا محفلین جولائی 15، 2018 #23 یہ ممکن تھا ہم آ جاتے خردمندوں کی باتوں میں خوشا قسمت کہ فطرت نے ہمیں آشفتہ سر رکھا (نصیر الدین نصیر)
یہ ممکن تھا ہم آ جاتے خردمندوں کی باتوں میں خوشا قسمت کہ فطرت نے ہمیں آشفتہ سر رکھا (نصیر الدین نصیر)
سیما علی لائبریرین جون 12، 2021 #29 قتیل اپنا مقدر غم سے بیگانہ اگر ہوتا تو پھر اپنے پرائے ہم سے پہچانے کہاں جاتے قتیل شفائی
سیما علی لائبریرین جون 12، 2021 #30 کمر باندھو مقدر کے سہارے بیٹھنے والو شکست رزم سے راہوں کا پیچ و خم نہ بدلے گا
سیما علی لائبریرین جون 12، 2021 #31 کنج قفس ہی جس کا مقدر ہوا جمیلؔ اس کی نظر میں دور خزاں کیا بہار کیا جمیل عظیم آبادی
سیما علی لائبریرین جون 12، 2021 #32 ذکیؔ ہمارا مقدر ہیں دھوپ کے خیمے ہمیں نہ راس کبھی آیا سائبان کوئی
جاسمن لائبریرین دسمبر 25، 2022 #33 جب سے آزادئ موہوم کے منظر دیکھے قسمتِ نوعِ بشر دیکھی ہے زنجیروں میں ڈاکٹر مقصود جعفری
جاسمن لائبریرین دسمبر 25، 2022 #34 لوحِ محفوظ کے اسرار بتانا ہے عبث جب سے تدبیر بھی شامل ہوئی تقدیروں میں ڈاکٹر مقصود جعفری