مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

118537371_10157576342114033_5960022277442994026_n.jpg
 

مقدس

لائبریرین
ما شاء اللہ
بہت بہت مبارک ہو مقدس اپیا
اللہ کرے کہ نو کی دائیں جانب ایک صفر تک کا اضافہ بھی آپ کو دیکھنا نصیب ہو۔
ویسے وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے! ابھی کل کی بات لگتی ہے کہ "ایک عدد گلابی سال" کی مبارکباد کا دھاگہ کھولا گیا تھا۔
تھینک یو چھوٹے بھائی
بالکل وقت بہت تیزی سے گزر جاتا۔۔۔ اب تو میرا بیٹا بھی چھ سال کا ہو گیا ماشاءاللہ سے
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی شادی طے ہو چکی تھی۔ شادی کے کارڈ بانٹے جا رہے تھے۔
یوں تو اس نے بہت سارے اساتذہ سے علم حاصل کیا تھا، لیکن سر جمشید اس کے پسندیدہ استاد تھے۔ وہ شادی کا کارڈ لیکر ان کو دینے کے لیے گیا اور کارڈ دیتے ہوئے کہا، "سر میں ایک سے دو ہو رہا ہوں۔"
سر جمشید نے ایک بہت ہی پیارا جملہ جواب میں کہا، "میری دعا ہے تم دونوں ایک ہو کر رہو۔"

ایسا ہی ہے ناں مقدس۔ میں غلط تو نہیں کہہ رہا ناں۔
 
Top