عثمان
محفلین
جی تو سرپرائز کہاں تک پہنچا۔
جی تو سرپرائز کہاں تک پہنچا۔
محترم چافی سرکار کے انتظار میں دیدہ و دل فرش راہ کئیے پڑا ہے بهیا حضورجی تو سرپرائز کہاں تک پہنچا۔
سپرائز یا تحفہ میں مقدس کو چافی کا ڈبہ بھجوا دیتے ہیں!محترم چافی سرکار کے انتظار میں دیدہ و دل فرش راہ کئیے پڑا ہے بهیا حضور
چافی کا ڈبہ؟؟؟؟ چافی تو ہوتی ہی لیکوڈ ہے۔سپرائز یا تحفہ میں مقدس کو چافی کا ڈبہ بھجوا دیتے ہیں!
آپ کا ہی بھلا سوچا تھا کہ اس طرح کم از کم صاحبِ کتاب تو ہو جائیں گے۔ لیکن افسوس کہ نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں ۔اتنی انگریزیاں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اللہ خیر
نیکی کا ویسے بھی کوئی زمانہ نہیں۔آپ کا ہی بھلا سوچا تھا کہ اس طرح کم از کم صاحبِ کتاب تو ہو جائیں گے۔ لیکن افسوس کہ نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں ۔
آپ نے کام مکمل ہی نہیں کیا تو مسودہ کہاں سے دیا جاتا۔ ابھی کتنے تراجم باقی پڑے ہیں۔ وہ پورے کریں۔ کتاب آپ کی ہو گئی اور رائلٹی میری۔نیکی کا ویسے بھی کوئی زمانہ نہیں۔
پچھلے تراجم کا مسودہ تو دیا نہیں اور الٹا رعب ناکردہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کا
آپ نے کام مکمل ہی نہیں کیا تو مسودہ کہاں سے دیا جاتا۔ ابھی کتنے تراجم باقی پڑے ہیں۔ وہ پورے کریں۔ کتاب آپ کی ہو گئی اور رائلٹی میری۔