مبارکباد مقدس بٹیا شرما کر گلابی ہو گئیں

اس کا مطلب ہے الکھ نگری تم نے پڑھ رکھی ہے۔
شمشاد بھائی یہ گلابی سی گڑیا، صرف گڑیا ہی نہیں ہے بلکہ ساتھ ہی ساتھ شرارت کی پڑیا بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھ لیں ہم لوگ تو حیرت سے انگشت بدنداں رہ گئے جب گڑیا نے بتایا کہ الکھ نگری اس نے پڑھ رکھی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
اس کا مطلب ہے الکھ نگری تم نے پڑھ رکھی ہے۔

جی بھیا۔۔ ۔ ایکچلی جب ہمارے نانا جی نے اپنی زندگی کے لاسٹ فیو ائیرز پارکینسن کی وجہ سے بیڈ پر ہی گزارے تھے تو ہم سب گرینڈ چلڈرن نے ان کو بالکل بھی اکیلا نہیں کیا تھا۔۔ سو ہم ان کے لیے بکس لاتے لائیبریری سے اور ان کو پڑھ کر سناتے تھے۔ کیونکہ ہی لوڈ بکس، ہی لوڈ ریڈنگ۔۔ اس وقت ایک بک الکھ نگری بھی تھی جو ہم سب نے مل کر ان کو سنائی تھی۔ پھر اس کو پڑھنے میں مجھے مزہ آیا تھا تو پھر میں نے خود بھی پڑھی تھی۔
 

مقدس

لائبریرین
اپیا یہ آپ کی آئس کریم جس کے بارے میں آپ پوچھ رہی تھیں اورہاں شمشاد انکل نے ساری آئس کریم کھالی تھی پھر سعود بھیا نے مجھے اور دلا دی تو یہ والی میں نے آپ کے لیے رکھ لی ۔:)
آپ کے ممتاز ہونے کی خوشی میں ۔۔:party:
ice.jpg

سو سوئیٹ عائشہ بہت شکریہ۔۔۔ میں افطاری میں کھاؤں گی ان شاءاللہ
اینڈ تھینک یو شمشاد بھیا کہ آپ نے میری آئسکریم کھائی نہیں
آپ بھی بہت سوئیٹ ہو
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ گلابی سی گڑیا، صرف گڑیا ہی نہیں ہے بلکہ ساتھ ہی ساتھ شرارت کی پڑیا بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھ لیں ہم لوگ تو حیرت سے انگشت بدنداں رہ گئے جب گڑیا نے بتایا کہ الکھ نگری اس نے پڑھ رکھی ہے۔

ہاہاہاہاہا شرارت کی پڑیا۔۔۔ بابا بھی ایسا ہی بولتے ہیں۔ میں نے ابھی امی کو بتایا کہ آپ نے ایسا لکھا ہے تو امی نے ہنسنا شروع کر دیا۔
وہ بھیا میں نے ایکسپلین کیا ہے ناں شمشاد بھیا کو ۔۔ ہم نے بہت ساری اردو بکس پڑھی ہیں۔ کچھ کی سمجھ نہیں آتی تھی لیکن ہم نانا جی کے لیے پڑھا کرتے تھے
 

مقدس

لائبریرین
ہاں سر میں بھی آجکل کافی درد رہتی ہے۔۔۔ کوئی بات نہیں میں اور مقدس دونوں مل کے کام کر لیں گے الکھ نگری پہ۔۔ کیوں مقدس؟؟؟؟

شیور وائے ناٹ
آپ ساتھ ہوں گی تو کر لوں گی ان شاءاللہ
شمشاد بھیااااااا
آپ ہمیں بتا دیں کہ کیا کرنا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، لائبریری میں خوش آمدید مقدس ! بہت خوشی ہوئی آپ کو بحیثیت لائبریری رکن دیکھ کر۔
اس موقع پر ایک مختلف صنف کا لنک آپ کے لیے۔
 
مقدس بٹیا پھر جلدی سے کام شروع کردو اور ہاں مجھے بھائی نہ کہا کرو میرے خیال سے شائد میں آپ کا بھائی سے زیادہ چاچو لگتا ہوں یہ تصویر تو میری جوانی کے زمانے کی ہے۔
ناعمہ بچہ یہ آپ کے سر میں درد روزے کی وجہ سے ہے یا کہ اکثر رہتا ہے۔۔۔۔اگر روزہ کی وجہ سے ہے تو پھر تو کچھ بھی نہیں ہوسکتا ہے اور اگر روزہ کی وجہ سے نہیں ہے تو فورا ٹھیک ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔دراصل محفل کو آپ کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے ہم سب آپ کی صحت کے لیئے بہت زیادہ فکرمند ہیں اور میں سب محفلین سے درخواست کرتا ہوں کہ ناعمہ بٹیا کے لیئے دعا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
روحانی بابا اس کو اکثر سر درد رہتا ہے۔ اور میرا خیال ہے کہ اس کو بلند فشار خون کی شکایت ہے لیکن کیا مجال جو اس نے کبھی چیک کروایا ہو۔
 
شمشاد بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن ہوسکتا ہے کہ نظر کا بھی مسئلہ ہو شائد ابھی تک نظر چیک نہیں کروائی اگر عینک لگ گئی تو شائد پھر سردرد نہ ہو۔
میں اپنا آزمودہ طریقہ آپ کو زپ کرتا ہوں آپ ناعمہ بٹیا کو زپ کردیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مقدس بٹیا پھر جلدی سے کام شروع کردو اور ہاں مجھے بھائی نہ کہا کرو میرے خیال سے شائد میں آپ کا بھائی سے زیادہ چاچو لگتا ہوں یہ تصویر تو میری جوانی کے زمانے کی ہے۔
ناعمہ بچہ یہ آپ کے سر میں درد روزے کی وجہ سے ہے یا کہ اکثر رہتا ہے۔۔۔۔اگر روزہ کی وجہ سے ہے تو پھر تو کچھ بھی نہیں ہوسکتا ہے اور اگر روزہ کی وجہ سے نہیں ہے تو فورا ٹھیک ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔دراصل محفل کو آپ کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے ہم سب آپ کی صحت کے لیئے بہت زیادہ فکرمند ہیں اور میں سب محفلین سے درخواست کرتا ہوں کہ ناعمہ بٹیا کے لیئے دعا کریں۔

انکل روزوں سے پہلے بھی ہوتی تھی :) اور پتا نہیں کیوں ہوتی ہے،، اکثر بلڈ پریشر کا مسئلہ بھی رہتا ہے میں زیادہ کبھی چیک نہیں کروایا ایک دو بار کروایا تو ہائی تھا:rolleyes:
دعا کے لئے شکریہ لالہ اور شمشاد لالہ کا پی ایم مجھے مل گیا تھا میں اس پہ عمل کر کے دیکھوں گی اگر فرق پڑا تو آپ کو ضرور اطلاع دوں گی :)
 

شمشاد

لائبریرین
شادی کب ہو رہی ہے آپ کی؟ جب تک شادی نہیں ہو گی یہ دماغ میں کیڑے کلبلاتے ہی رہیں گے۔
 
Top