مبارکباد مقدس بٹیا کے ایک ہزار پیغامات

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ لیجئے بھیا یہ والا پھول آپ کے لئے
2.png

اور یہ والا مقدس اپیا کے لئے
1.png

:) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو مقدس اپیا،
آپ کی رفتار تو واقعی خوب ہے۔
آپ کی رفتار اور خاص کر لائبریری میں آپ کا کام محفل کے ایک پرانے رکن کی یاد تازہ کرگیا:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایک بزرگ کے نسخے سو لڑکیوں پر بھاری ہوتے ہیں یہ سوچ لو، تو میرے دس پر تو بھاری ہوں گے ہی کہ ابھی بہت چھوٹا یعنی کہ بزرگ کا ایک بٹہ دس بزرگ ہوں۔

ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ایک بٹا دس تو مان گئے نا باقی بھی مان جائیں گے:)
 

زین

لائبریرین
مبارکباد ہو۔:) رفتار واقعی تیز ہے ۔ :applause:

رفتار سے یاد آیا
میں نے بعض بسوں اور رکشوں پر یہ لکھا ہوا دیکھا ہے ۔

"نسوار نہیں تو رفتار نہیں" :biggrin:
 
زین بھیا کی جیسی رفتار ہے اس سے تو لگتا ہے کہ انھیں ہزاری ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ ویسے زین بھیا چاہیں تو یہ بات غلط بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ :)
 

زین

لائبریرین
تمہارے بھی دس ہزار ہونے والے ہیں، نسوار کھا کے۔
نسوار ہی تو نہیں کھاتا اس لئے دس ہزاری نہیں بنا ابھی تک :tongue:
زین بھیا کی جیسی رفتار ہے اس سے تو لگتا ہے کہ انھیں ہزاری ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ ویسے زین بھیا چاہیں تو یہ بات غلط بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ :)

ہزاری تو میں کب کا ہوچکا :biggrin:
 
Top