متفرق مقدس پائتھون

محمداحمد

لائبریرین
ویسے وکیپیڈیا کے مطابق سافٹ ویئر کمپیوٹر پروگرام اور متعلقہ ڈیٹا کا مجموعہ ہوتا ہے جو کمپیوٹر کو ہدایات دیتا ہے کہ ڈیٹا کے ساتھ کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ سافٹ وئیر کمپیوٹر کے لئے انسٹرکشنز / ہدایات اور ڈیٹا کا مجموعہ ہوتے ہیں جوہر طرح کی ڈیٹا پروسیسنگ کا کام کرتے ہیں۔

بنیادی طور پر سافٹ ویئر دو طرح کے ہوتے ہیں۔ یعنی سسٹم سافٹ وئیر اور ایپلیکیشن سافٹ وئیر ۔

سسٹم سافٹ وئیر کی مثال آپریٹنگ سافٹ وئیرز جیسےMicrosoft Windows یا Linux وغیرہ۔ اور ایپلیکیشن سافٹ وئیر کی مثال نوٹ پیڈ یا کوئی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر۔

سافٹ وئیر کی اصطلاح کو ہارڈوئیر کی ضد کے طور پر بھی استمال کیا جاتا ہے۔ یعنی سافٹ ویئر سے مراد الیکٹرانک ڈیٹا اور پروگرامز۔ اور ہارڈوئیر سے مراد ایسی ڈیوائسز جنہیں چھو کر محسوس کیا جاسکے ، مثلاً مدر بورڈ اور ریم وغیرہ ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پہلے پہل میں نے سوچا کہ لکھنے والے نے غلطی سے مقدس گائے کی جگہ مقدس پائتھن لکھ دیا۔ پھر جب محب کے نام پر نگاہ پڑی تو سوچا کہ عین ممکن ہے کہ کوئی نیا مذہب دریافت ہوا ہو کسی دور دراز کے جنگل میں جسے محب نے شئیر کیا ہو۔ لیکن جب دھاگہ دیکھا تو۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے وکیپیڈیا کے مطابق سافٹ ویئر کمپیوٹر پروگرام اور متعلقہ ڈیٹا کا مجموعہ ہوتا ہے جو کمپیوٹر کو ہدایات دیتا ہے کہ ڈیٹا کے ساتھ کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ سافٹ وئیر کمپیوٹر کے لئے انسٹرکشنز / ہدایات اور ڈیٹا کا مجموعہ ہوتے ہیں جوہر طرح کی ڈیٹا پروسیسنگ کا کام کرتے ہیں۔

بنیادی طور پر سافٹ ویئر دو طرح کے ہوتے ہیں۔ یعنی سسٹم سافٹ وئیر اور ایپلیکیشن سافٹ وئیر ۔

سسٹم سافٹ وئیر کی مثال آپریٹنگ سافٹ وئیرز جیسےMicrosoft Windows یا Linux وغیرہ۔ اور ایپلیکیشن سافٹ وئیر کی مثال نوٹ پیڈ یا کوئی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر۔

سافٹ وئیر کی اصطلاح کو ہارڈوئیر کی ضد کے طور پر بھی استمال کیا جاتا ہے۔ یعنی سافٹ ویئر سے مراد الیکٹرانک ڈیٹا اور پروگرامز۔ اور ہارڈوئیر سے مراد ایسی ڈیوائسز جنہیں چھو کر محسوس کیا جاسکے ، مثلاً مدر بورڈ اور ریم وغیرہ ۔
کمپیوٹر کو یوں سمجھیں کہ جیسے ایک طالبعلم ہے جسے بنیادی حساب کتاب آتا ہے۔ جب آپ اسے کچھ ایسا کام ذمے لگاتے ہیں جو وہ پہلے سے جانتا ہو تو اس کے لئے مختصر ہدایات کافی رہیں گی۔ اگر اس سے کوئی ایسا کام لینا ہے جو اس نے پہلے سے نہیں سیکھا ہوا تو اس کے لئے آپ کو تفصیل سے ہر چیز بتانی ہوگی۔ سیکھا ہوا کام یہاں لائبریری سمجھ لیں پروگرامنگ لینگوئج کی اور پہلے سے نہ سیکھا ہونے کی صورت میں آپ کا اپنا تیار کردہ تفصیلی پروگرام
 
محمدصابر

محفلین

بہت شکریہ یہ مجھے تو سمجھ میں آ گیا۔ اس کا کیا کریں گے جس نے اس کی بنیاد پر سبق کو ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھنے دینا۔ پچیس تیس سوالات آنے والے ہیں اس کی بنیاد پر۔
 
میں تو اب یوں بھی سائن آف کر رہا ہوں۔ باقی آپ دیکھ لیجے گا۔ :D
 
محمداحمد

لائبریرین
کمپیوٹر کو یوں سمجھیں کہ جیسے ایک طالبعلم ہے جسے بنیادی حساب کتاب آتا ہے۔ جب آپ اسے کچھ ایسا کام ذمے لگاتے ہیں جو وہ پہلے سے جانتا ہو تو اس کے لئے مختصر ہدایات کافی رہیں گی۔ اگر اس سے کوئی ایسا کام لینا ہے جو اس نے پہلے سے نہیں سیکھا ہوا تو اس کے لئے آپ کو تفصیل سے ہر چیز بتانی ہوگی۔ سیکھا ہوا کام یہاں لائبریری سمجھ لیں پروگرامنگ لینگوئج کی اور پہلے سے نہ سیکھا ہونے کی صورت میں آپ کا اپنا تیار کردہ تفصیلی پروگرام

ویسے قیصرانی بھائی نے تو یہ معاملہ بالکل ہی آسان کردیا ہے مقدس کے لئے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چلیں چھوڑیں ایک مصرع کہیں سے یاد آگیا اپنی طرف سے ٹھیک لکھ رہا ہوں لیکن یہ ٹھیک نہیں ہے تمام طالبعلم اس کو ٹھیک کر کے لکھیں۔

مانگا جو پانی تو پیشآب کر دیا

السلام علیکم محمد صابر بھائی، یہ اس طرح سے ہو گا ناں،

مانگا جو پانی تو پیش آب کر دیا۔
 
محمدصابر

محفلین
السلام علیکم محمد صابر بھائی، یہ اس طرح سے ہو گا ناں،

مانگا جو پانی تو پیش آب کر دیا۔
جی میں نے یہی سنا تھا اور سننے کے بعد کافی پریشان ہو گیا تھا۔ پھر لکھ کر سمجھ آئی۔ :)
لیکن یہاں دینے کا مقصد یہ ہے کہ کمپیوٹر واضح ہدایات پر چلتا ہے۔ آپ اسے اس مصرع کی طرح ہدایت دیتے ہیں جو میں نے لکھا تھا تو پھر پکی بات ہے کہ آپ پانی نہیں پی سکتے۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بھیا
میں نے ناراض ہو جانا پھر
بس آپ نے بھی مجھے پائتھون سکھانا ہے
پائتھن تو مجھے خود نہیں آتی۔ لیکن اگر مل جل کر سیکھنا سکھانا ہے تو پھر تیار ہوں :) البتہ پروگرامنگ کے بنیادی تصورات میں ضرور مدد کر سکتا ہوں
 
مقدس

ڈن۔۔ مجھے تو الف ب بھی نہیں آتی
یاد کریں آپ سے کتنی بار پوچھا ہے میں نے کتنی چیزوں کا :p
 
Top