کچھ بھی نہیں بھیا۔۔ آئی واز ان ہاسپٹل دیٹ ڈے لولزززیہ بتاؤ کہ سالگرہ پر کیا تھا ؟ کیک ، فروٹ چاٹ ، دہی بھلے ، پکوڑے چٹنی ۔۔۔ ۔؟
اللہ تعالیٰ خیریت رکھے۔کچھ بھی نہیں بھیا۔۔ آئی واز ان ہاسپٹل دیٹ ڈے لولززز
کیپ می ان یور پرئیز بھیااللہ تعالیٰ خیریت رکھے۔
آمین!کیپ می ان یور پرئیز بھیا
زین بھائی آپ کو بھی ڈھیر ساری مبارکباد، سننے میں آیا ہے کہ گھر میں پہلی خوشی کا نزول ہوا ہے۔سالگرہ مبارک ہو مقدس بہنا
صرف ایک مہینہ لیٹ ہوں۔
پہلی خوشی تو اس خوشی کی امی ہوں گی بھیا ۔۔۔ آپ کہہ سکتے ہیں بہت بڑی خوشی کا نزول ہوا ہے ۔۔زین بھائی آپ کو بھی ڈھیر ساری مبارکباد، سننے میں آیا ہے کہ گھر میں پہلی خوشی کا نزول ہوا ہے۔
جی سعود بھائی، ایک اور بیٹا رانی کا اضافہزین بھائی آپ کو بھی ڈھیر ساری مبارکباد، سننے میں آیا ہے کہ گھر میں پہلی خوشی کا نزول ہوا ہے۔
اس معاملے میں ہم کسی تنازعے سے گریز کرنا چاہیں گے اس لیے بٹیا کا فرمایا سر آنکھوں پر۔پہلی خوشی تو اس خوشی کی امی ہوں گی بھیا ۔۔۔ آپ کہہ سکتے ہیں بہت بڑی خوشی کا نزول ہوا ہے ۔۔
تنازعہ کس بات کا بھیا۔۔ وہ خوشی آتے وقت تو خوشی ہی لگتی ہے نہ ۔۔۔اس معاملے میں ہم کسی تنازعے سے گریز کرنا چاہیں گے اس لیے بٹیا کا فرمایا سر آنکھوں پر۔
بھیا خود ہئ پنگا کرنا چاہ رہے تھےتنازعہ کس بات کا بھیا۔۔ وہ خوشی آتے وقت تو خوشی ہی لگتی ہے نہ ۔۔۔
تنازعہ کس بات کا بھیا۔۔ وہ خوشی آتے وقت تو خوشی ہی لگتی ہے نہ ۔۔۔
ہمارا خیال تھا کہ ہم اپنی بات واپس لے چکے ہیں۔بھیا خود ہئ پنگا کرنا چاہ رہے تھے