مبارکباد مقدس کو سالگرہ مبارک

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
تھینک یو سو مچ۔۔

مجھے لگا تھا کہ اب بابا کے جانے کے بعد کوئی اس طرح سے کبھی وش نہیں کرے گا اور نہ ہی میں کوئی خوشی اس طرح سیلیبریٹ کر سکوں گی جیسے بابا کے ساتھ کرتی تھی۔ لیکن آج صبح فیل ہوا کہ اللہ نے مجھ سے بابا کو واپس لے تو لیا ہے لیکن اس کے بدلے آپ سب کو میری لائف میں بھیجا۔۔ کسی جانے والی کی جگہ تو کوئی بھی نہیں لے سکتا لیکن آپ سب جس طرح سے مجھے یہاں ٹریٹ کرتے ہو ۔۔ بالکل ویسا ہی ہے جیسے بابا کرتے تھے۔۔کبھی کبھی کوئی بھائی ایسے بات کر جاتے ہیں کہ میں اتنی دیر بیٹھ کر سوچتی ہوں ۔۔ ایسے تو بابا کہا کرتے تھے۔۔ آئی تھنک وین آئی اسٹارٹ مسنگ دوز ورڈز۔۔ اللہ کسی نہ کسی سے وہ کہلوا دیتے ہیں ۔۔
آج صبح امی، بھیازز، اور میری سسزز نے تیمور کے ساتھ مجھے برتھ ڈے وش کیا۔۔ اینڈ آئی کڈ ہیر باباز وائس ویسپرنگ ہیپی برتھ ڈے۔۔
آئی ڈاونٹ ہیو ورڈز ٹو سئے تھینک یو
کیونکہ میرے پاس اتنے اچھے اچھے ورڈز نہیں ہیں جیسے اپ سب کے پاس ہیں
بٹ اٹس ٹرو آپ سب میرے لیے بہت امپورٹنٹ ہو
اینڈ آئی لو یو آل
اینڈ آئی تھنک آئی شڈ اسٹاپ اینڈ گو اینڈ واش مائی فیس

ارے پاگل روتے نہیں جسٹ امیجین دیٹ یور بابا جانی از دئیر ود یو اینڈ گیو اے بیوٹی فل سمائل ٹو ہم۔
رونے سے جانے والے کی روح کو تکلیف ہوتی مقدس ، اب نہیں رونا ۔۔
چلو میں اپنی پیاری سی سس اور سوئیٹ سی فرینڈ کو آئسکریم کھلا کے لاتی ہوں، جسٹ کم ود می۔۔ پھر ہم دونوں بیٹھ کے آپ کے بابا جانی کی باتیں کریں گے، جو جو باتیں وہ کہا کرتے تھے سب مجھے بتانا دل کو سکون مل جائے گا چندا۔۔۔
 
ہماری ننھی پری کو بے حد مبارک ہو۔ بہت خوش رہیں اور اپنی ذات سے رونقیں بکھیرتی رہیں۔

:) :) :) :) :)

ویسے گڑیا رانی کو بھیا کی طرف سے وہ سرپرائز ملا یا نہیں جس کا ذکر بھیا نے پچھلے ہفتے کیا تھا؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
تو پرانا والا ہی آن کر دو، کوئی فون تو کر سکے۔ کہ پرانے والا غیرملکی کالز وصول نہیں کرتا۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممم،
تو یہ سرپرائز تھا جس کے لیے ہمیں کہا جارہا تھا کہ خالی ہاتھ آئے تو پھر واپس جانا پڑے گا :)



041.gif
cake.jpg


صدا خوش اور ہنستی مسکراتی رہو :)
 

ایم اے راجا

محفلین
السلام علیکم
تھینک یو سو مچ۔۔

مجھے لگا تھا کہ اب بابا کے جانے کے بعد کوئی اس طرح سے کبھی وش نہیں کرے گا اور نہ ہی میں کوئی خوشی اس طرح سیلیبریٹ کر سکوں گی جیسے بابا کے ساتھ کرتی تھی۔ لیکن آج صبح فیل ہوا کہ اللہ نے مجھ سے بابا کو واپس لے تو لیا ہے لیکن اس کے بدلے آپ سب کو میری لائف میں بھیجا۔۔ کسی جانے والی کی جگہ تو کوئی بھی نہیں لے سکتا لیکن آپ سب جس طرح سے مجھے یہاں ٹریٹ کرتے ہو ۔۔ بالکل ویسا ہی ہے جیسے بابا کرتے تھے۔۔کبھی کبھی کوئی بھائی ایسے بات کر جاتے ہیں کہ میں اتنی دیر بیٹھ کر سوچتی ہوں ۔۔ ایسے تو بابا کہا کرتے تھے۔۔ آئی تھنک وین آئی اسٹارٹ مسنگ دوز ورڈز۔۔ اللہ کسی نہ کسی سے وہ کہلوا دیتے ہیں ۔۔
آج صبح امی، بھیازز، اور میری سسزز نے تیمور کے ساتھ مجھے برتھ ڈے وش کیا۔۔ اینڈ آئی کڈ ہیر باباز وائس ویسپرنگ ہیپی برتھ ڈے۔۔
آئی ڈاونٹ ہیو ورڈز ٹو سئے تھینک یو
کیونکہ میرے پاس اتنے اچھے اچھے ورڈز نہیں ہیں جیسے اپ سب کے پاس ہیں
بٹ اٹس ٹرو آپ سب میرے لیے بہت امپورٹنٹ ہو
اینڈ آئی لو یو آل
اینڈ آئی تھنک آئی شڈ اسٹاپ اینڈ گو اینڈ واش مائی فیس
مھترمہ مقدس صاحبہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! :giftwithabow:
آپکی مذکرہ بالا پوسٹ نے اشک بار کر دیا، اللہ آپ کو صبر دے اور جانے والے کو بلند درجات بخشے، جن سے ہم پیار کرتے ہیں وہ دور رھ کر بھی ہمارے قریب ہوتے اور رہتے ہیں، ہمیشہ یہ ذہن میں رکھیں۔ خوش و آباد رہیں۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
مقدس بہن آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
خدا آپکو لمبی زندگی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین

img_cecda151happybirthdayrosecard.jpg
 
Top