فہیم
لائبریرین
آج 18 مئی ہے۔
آج سے پورے ایک سال قبل اردو محفل میں ایک ایسی شخصیت نمودار ہوئی جس نے صرف ایک سال کے قلیل سے عرصے میں اردو محفل کا نقشہ ہی تبدیل کردیا
وہ اردو ۢمحفل جو سناٹے اور بوریت کی محفل بنتی جارہی تھی ایک دم ایسی جاگی کہ بس جاگتی اور بھاگتی گئی۔
وہ کھڑوس لوگ جو محفل میں آنا بھول چکے تھے۔
وہ بھی اس شخصیت کی وجہ سے واپس محفل کی طرف ایسے کھینچے چلے آئے جیسے کسی طاقتور مقناطیس کی طرف لوہا آتا ہے اور پھر چپک جاتا ہے۔
اور اس شخصیت کی کیا تعریفیں کی جائیں۔
دن گزر جائے گا پورا لیکن تعریفیں ختم نہ ہونگی
میری طرف سے میمی کو محفل میں ایک سال مکمل ہونے پر ڈھیروں مبارک باد
بس تم ایسے ہی یہاں خوشیان بکھیرتی رہو اور ہمیشہ خوش و خرم رہو۔
یہ ڈھیر ساری چاکلیٹ تمہارے لیے