آپ نے نہیں لکھا تو کیا ہوا۔۔۔ مجھے تو پتا ہے ناں۔۔۔ ویسے محفل میں کھڑوس لوگوں کی کمی نہیں ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی پر مزے کی بات یہ کہ سارے کھڑوس میرے فیورٹس میں آتے ہیں۔۔ انہی کی وجہ سے میں بھی یہاں ہوں۔۔ ہی ہی ہی
تھوڑا سا رسک لے لیں ناں بٹیا رانی، کیا چلا جائے گا آپ کا؟
اور آپ ظفری بھائی کو ایسے اشارے نہ دیں کہ کسی بات پر ان کی قلم کلبلا اٹھے۔ کہیں انھیں شوگری اور ظفری کے وزن پر کجری یا دلبری یاد آ گئی تو کیا ہوگا؟
پیاری مقدس آپ کو میرے اور محمود کی جانب سے ڈھیروں مبارک باد اور آپ کے لیے بہت سی دعائیں
ہاں تم تو شرلاک ہومز کی بھتیجی ہو
تمہیں تو سب معلوم ہوتا ہے
اور کھڑوس لوگ تمہارے فیورٹ ہیں
یعنی پھر تم خود کتنی بڑی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہوئیں
وہ تو کھڑوسوں کے لیے ہوگی نہبالکل اس سے اندازہ لگا لیں کہ میں کتنی بڑی کھڑوس ہوں
ہی ہی ہی ہی ہی
وہ تو کھڑوسوں کے لیے ہوگی نہ
میرے لیے تو تم وہ ہو
مبارک ہو مقدس اپیا
اچھا واقعیکھڑوس تو آپ بھی ہو بھیا
پہلی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو مقدس
اردو محفل میں پہلی سالگرہ کی بات کر رہا ہوں۔