مقدمہ فسانہ عجائب گفتگو

اب اس میں لکھنے کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی دیکھنا ہے کہ جو صفحات لکھے جا چکے ہیں وہ کہاں ہیں ریختہ ویب کتاب میں ، ہونے تو شروع میں ہی چاہیے مگر سرسری نگاہ پر مجھے نظر نہیں آئے۔
اس کے علاوہ ریختہ صفحہ 100 کے بعد اردو محفل کے چند ممبران نے بھی صفحات کا اضافہ کیا جس کی تصدیق کرنی ہو گی۔ اس لیے صفحہ 100 تک تو آپ تیزی سے لکھ سکیں گے مگر اس کے بعد داستان کے آغاز سے پہلے جانچ پڑتال کرنا ہوگی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ریختہ کے پہلے 114 صفحات ٹائپ کرنے ہیں جن میں مقدمہ بھی ہے اور چند اور چیزیں بھی۔
گوگل ڈاکس کا ایک لنک بھی شیئر کر رہا ہوں جس میں مقدمے کے 16 صفحات شامل ہیں اور چند صفحات جو محفل پر بھی لکھے گئے ہیں۔

مقدمہ فسانہ عجائب گوگل ڈاکس
گوگل ڈاکس پر کلک کرنے سے Access Denied کا پیغام آ رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مقدمہ کتاب فسانہ عجائب کا صفحہ ۱۵ سے ۱۱۴ تک ہے۔ ریختہ کا صفحہ ۱۳ ہے۔
کیا اسی کو شروع کرنا ہے۔
 
جی بالکل مگر گوگل ڈاکس میں ٹائپ صفحات کا خیال رکھ لیں کہ وہ دوبارہ ٹائپ نہ ہوں۔ اس کے علاوہ صفحہ 100 پر جا کر دم لینا ہے کہ وہاں سے آگے کچھ صفحات ٹائپ ہوئے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے اس پر صفحہ ۱۵ سے ۲۱ تک ٹائپ کیئے ہوے مل گئے ہیں۔ آگے میں نے صفحہ ۲۲ سے شروع کر دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب اس میں لکھنے کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی دیکھنا ہے کہ جو صفحات لکھے جا چکے ہیں وہ کہاں ہیں ریختہ ویب کتاب میں ، ہونے تو شروع میں ہی چاہیے مگر سرسری نگاہ پر مجھے نظر نہیں آئے۔
اس کے علاوہ ریختہ صفحہ 100 کے بعد اردو محفل کے چند ممبران نے بھی صفحات کا اضافہ کیا جس کی تصدیق کرنی ہو گی۔ اس لیے صفحہ 100 تک تو آپ تیزی سے لکھ سکیں گے مگر اس کے بعد داستان کے آغاز سے پہلے جانچ پڑتال کرنا ہوگی۔
محب بھائی صفحہ ۱۰۰ تو 86 صفحے بنے تھے، وہ لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔
"مقدمہ" میں کتاب کی نسبت متن کا حُجم زیادہ ہے اس لیے تاخیر ہوئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ مجھے آگے بھی ٹائپ کرنے چاہییں کہ "مقدمہ" ابھی ختم نہیں ہوا۔
 
کوئی مسئلہ نہیں ، آپ نے کافی رفتار سے داستان لکھ دی تھی ، کچھ اثر تو آنا تھا۔
دوسرا آپ دس بیس صفحات کرکے بھی پوسٹ کر سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ گفتگو کے دھاگے میں بھی پیشرفت جاری رکھی جا سکتی ہے۔ اس سے گفتگو بھی ہو جاتی ہے اور کام کا بوجھ بھی کم ہو جاتا ہے۔

اب آپ کوواپس داستان پربھی لاتے ہیں کہ وہاں چند صفحات ٹائپ ہونے سے رہ گئے ہیں۔
 
"مقدمہ" واقعی ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ شعیب نے ایک اور فسانہ عجائب کا مقدمہ بھی ڈھونڈا ہوا ہے مگر اسے تھوڑا روک کر داستان پر واپس چلتے ہیں اور پھر دوبارہ اسے مکمل کر لیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی مسئلہ نہیں ، آپ نے کافی رفتار سے داستان لکھ دی تھی ، کچھ اثر تو آنا تھا۔
دوسرا آپ دس بیس صفحات کرکے بھی پوسٹ کر سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ گفتگو کے دھاگے میں بھی پیشرفت جاری رکھی جا سکتی ہے۔ اس سے گفتگو بھی ہو جاتی ہے اور کام کا بوجھ بھی کم ہو جاتا ہے۔

اب آپ کوواپس داستان پربھی لاتے ہیں کہ وہاں چند صفحات ٹائپ ہونے سے رہ گئے ہیں۔
مجھے بتا دیں کہ کہاں سے ٹائپ کرنا ہے؟
 
Top