ملائشیا میں پاکستانی سائنسدان کے نام سے ادارہ قائم

10_08.gif

http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=03-26-2013/Lahore/images/10_08.gif
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن ہمارے ہاں تو ابھی بہت سی جگہیں باقی ہیں جن کا نام بی بی کے نام پر ابھی رکھنا ہے۔
 
زبردست خبر ہے اور ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان صرف پچھلے پانچ سال کا ہی نام نہیں ہے اور اس میں صرف نااہل اور بدعنوان لوگ ہی نہیں ہیں۔

مشرف اپنی تمام تر برائیوں کےساتھ اس بات کے لیے تعریف کا مستحق ہے کہ اس کے دور میں پروفیسر عطاءالرحمن کو اہم ذمہ داریاں سونپی گئیں جس کی بدولت ہائر ایجوکیشن کمیشن جیسے ادارے کا قیام عمل میں آیا اور اس نے بہت عمدہ خدمات انجام دیں۔
 
Top