زین
لائبریرین
وہ ماوراء بہن (میرے خیال سے)نے کردیا ہے۔لیکن تم نے تو کوئی دھاگہ ہی نہیں کھولا تو ضم کیا کروں؟
اس عمر میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ کسی کو رازدار بنا لو پھر استقامت آ جائے گی۔
نا بابا نا ۔
وہ ماوراء بہن (میرے خیال سے)نے کردیا ہے۔لیکن تم نے تو کوئی دھاگہ ہی نہیں کھولا تو ضم کیا کروں؟
اس عمر میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ کسی کو رازدار بنا لو پھر استقامت آ جائے گی۔
ملائکہ بٹیا اسی بات پر ایک گلاس پانی۔
بہت مبارک ہو بیٹا۔
مبارک ہو بٹیا ماہر ہونا۔۔۔ تم نے اچانک باسم اور جیسبادی کو پیچھے کر دیا۔
یہ پانی بھی ہے یا کچھ اور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پانی ہی ہے
ویسے بھی آپکے لئے تھوڑی ہے
بچے بہت بہت مبارک ہو۔
بھتیجی یہ نئے بالکل نہیں ہیں۔ ذرا ان کی تاریخ شمولیت تو دیکھو۔ یہ اردو محفل کے بانیوں میں سے ہیں اس لیے "بچے" کا لفظ استعمال کیا ہے۔ یہ محفل میں اتنے پرانے ہیں تو ہم سب ان کے آگے بچے ہی ہوئے ناں۔