ہائے اللہ بالکل فرسٹ ٹائم بھائی میں تو بالکل بھی ذرا سا بھی شوق نہیں ہے اپنی عمر چھپانے کا![]()
![]()
اور شکریہ![]()
![]()
![]()
پہلی دفعہ تو محفل پر اور باقی دفعہ![]()
![]()
خرم بھائی یہ پوری دادی اماں ہے![]()
![]()
خرم بھائی یہ پوری دادی اماں ہے![]()
![]()
![]()
بہت غلط بات ہے خرم بھائی زین سے کوئی اچھائی کی امید نہیں پر بھائی آپ بھی![]()
دادی اماں ، دادی اماں سیر کو جائیں![]()
![]()
![]()
ٹھیک ہے پر میں تو دادی اماں کا رول نہیں کرسکتی یہ تو زونیہ کو ہی بھاتا ہے![]()
دادی اماں ڈر گئی ، دادی اماں ڈر گئی![]()
جی چچا جی بس میں پرانی چیزیں دیکھ رہی تھی پہلے سب لوگ کتنا آتے تھے نہ اب کوئی آتا ہی نہیں ہے![]()