محمد تابش صدیقی
منتظم
محفلین شعراء کے کلام کے ساتھ چھیڑخانی کی گستاخی بھی وقتاً فوقتاً سرزد ہوتی رہی ہے۔ اور یقیناً یہ ان احباب کا بڑاپن ہے کہ ان تحریفات کو برداشت کیا۔
سب سے زیادہ مشقِ ستم راحیل فاروق بھائی کا کلام رہا۔
ان کی یہ خوبصورت غزل ہماری درج ذیل گستاخی کا نشانہ بنی
دل نکلتا ہے جان سے آگے
ایک اور خوبصورت غزل ہمارے ہاتھ لگ گئی
لے جو بیگم حساب، ہنستا ہے
اور ایک اور شاندار غزل پر ہاتھ صاف کیے
تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی
محمداحمد بھائی کی خوبصورت غزل کی شان میں یہ قطعہ سرزد ہوا
جلے اگر مٹن کے کچھ کباب تیرے ہجر میں
ظہیراحمدظہیر بھائی کے خوبصورت قطعہ کی درگت بھی بنائی گئی
بیگم سے مار کھا کے بھی لاشہ نہیں بنے
عاطف ملک بھائی کی حالات کی غزل بھی ہمارا شکار رہی
مسرت کے دن بھی رُلاو گی، ظالم؟
منیب الف بھائی کی خوبصورت غزل نے اس تحریف پر اکسایا
کسی کا ہونے میں لگ گیا ہے
اور اس تخریبی کام کے لیے سب سے زیادہ حوصلہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی سرپرستی نے دیا۔ اور انھی کی تحریک مہمیز دینے کا سبب بنی۔