نایاب
لائبریرین
میرے محترم بھائیجب آپ خود مان گئے کہ آپ نے ’’میں نہ مانوں ‘‘ کی رٹ لگائے رکھنی ہے تو پھر آپ سے بحث بے کار ہے ۔۔۔ ۔!
میں ہمیشہ نیک گمان رکھتا ہوں ۔ اور آپ کے بارے بھی بہت اچھے گمان ہیں ۔ بلاشبہ
بہت دعائیں
میرے محترم بھائیجب آپ خود مان گئے کہ آپ نے ’’میں نہ مانوں ‘‘ کی رٹ لگائے رکھنی ہے تو پھر آپ سے بحث بے کار ہے ۔۔۔ ۔!
نایاب بھائی اختلافِ رائے اپنی جگہ ۔۔۔میں بھی آپ کی بارے میں اچھا گمان رکھتا ہوں ۔۔۔ ! محض اس لئے میں کسی سے نفرت نہیں کرتا کہ اس کے خیالات میرے سے متصادم ہیں ۔۔۔۔! باقی ہر شخص کا سوچنے کا انداز الگ الگ ہوتا ہے ۔۔۔! خوش رہیں ۔۔۔۔۔!میرے محترم بھائی
میں ہمیشہ نیک گمان رکھتا ہوں ۔ اور آپ کے بارے بھی بہت اچھے گمان ہیں ۔ بلاشبہ
بہت دعائیں
سبحان اللہ......بلا شک وہ اللہ ہی عزت وذلت کا مالک ہے ۔ جسے چاہے عزت سے نواز دے ۔ جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دے ۔۔
اک بچی جسے مارنے والوں نے اپنی جانب سے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی ۔
اس بچی کا اس مقام پر پہنچنا اللہ کی حکمت و تدبیر نہیں تو اور کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
و اللہ خیر الماکرین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میرے محترم فلک شیر بھائی
ویسے آپ کو اس آیت کے یہاں ذکر پر اچنبھا کیوں ہوا ۔۔۔ ۔۔ ؟
امریکی صدر سے تو ملاقات کے لیئے امت مسلمہ کے بڑے بڑے برج ہر دم ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور اک بچی صرف " تعلیم سب کے لیئے " کا نعرہ بلند کرتے اس مقام تک پہنچی ۔۔
ہمارے ملک کے وزیراعظم عرف طائرِلاہوتی کو تو حالیہ دورہ امریکہ میں اوبامہ نے دو منٹ کی ملاقات کا بھی وقت نہیں دیا اور موصوف 25 تاریخ کو دوبارہ عازمِ امریکہ ہورہے ہیں ۔۔۔سمجھ میں نہیں آرہا کہ اس ملک کی اس قدر توہین کے باوجود طاہرِ لاہوتی کے دوبارہ اسی در پر جبہ سائی فرمانے کیلئے اسی کوچے میں سر کے بل جانے کو کیا کہیں۔۔۔توہین یا قدر افزائی۔۔۔اس پر کیا پڑھیں گے آپ سبحان اللہ یا الحمدللہ۔سبحان اللہ......
اس کے لیے نعوذ باللہ کہہ لیجیے غزنوی صاحبہمارے ملک کے وزیراعظم عرف طائرِلاہوتی کو تو حالیہ دورہ امریکہ میں اوبامہ نے دو منٹ کی ملاقات کا بھی وقت نہیں دیا اور موصوف 25 تاریخ کو دوبارہ عازمِ امریکہ ہورہے ہیں ۔۔۔ سمجھ میں نہیں آرہا کہ اس ملک کی اس قدر توہین کے باوجود طاہرِ لاہوتی کے دوبارہ اسی در پر جبہ سائی فرمانے کیلئے اسی کوچے میں سر کے بل جانے کو کیا کہیں۔۔۔ توہین یا قدر افزائی۔۔۔ اس پر کیا پڑھیں گے آپ سبحان اللہ یا الحمدللہ۔
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیاکیجئے
کانسپریسی تھیوری کے کوئی شواہد نہیں ہوتے۔ اپنی نااہلیوں اور ناکامیوں کا مودا غیروں کے سر ڈالنا آسان ترین تھیوری ہے۔ لیکن بہرحال آپ ذرا وضاحت کریں۔یوں تو میں نے آپ کے ممکنہ اعتراض کا جواب پہلے ہی دے دیا تھا۔ پھر بھی:
اُنہی کی پیداوار ہیں۔ ویسے اس بات کا جواب ہاں میں بھی بنتا ہے لیکن پھر آپ شواہد طلب کریں گےجو میرے پاس نہیں ہیں۔
کم از کم امریکہ کے زیرِ اثر ضرور ہیں۔
مذہبی شدت پسندی اس ڈرامے کا ایک حصہ ضرور ہے لیکن کلیتاً ایسا نہیں ہے۔
یہ بات ٹھیک ہے، لیکن امریکہ کبھی نہیں چاہتا کہ ان سب معاملات کو ٹھیک کرنے والے برسرِ اقتدار آ سکیں۔ بدقسمتی یہ ہے کہ ایسے کوئی قابل افراد پاکستان میں نظر بھی نہیں آتے۔
سوال کا جواب سوال سے دینا پانی میں مدھانی پھیرتے رہنا ایک ہی بات ہےقیصرانی بھائی اگر میں آپ سے یہی سوال دوسرے رُخ سے کروں تو پھر۔۔۔
سوال : ملاکہ کی ڈائری کسی اور نے نہیں خود ملالہ نے لکھی ، کوئی دستیاویزی ثبوت دیں ؟
ملالہ شام کے مہاجر بچوں کے سکولوں کے لئے تین سال کے عرصے میں 500 ملین ڈالر اکھٹا کرے گی۔
http://www.huffingtonpost.com/2013/09/12/malala-syrian-refugees_n_3916075.html?comm_crv
ان کے لیے یو ایس ایڈ ہے نا ،پاکستانی بچے بھی پڑھ کر وہیں جائیں گے جہاں اس سے پہلے جاتے ہیں یا تو وہ جنت میں جائیں گے یا جہنم میںاور پاکستان کے بچے کدھر جائیں گے؟
محترم ، آج سے کئی دہائیوں قبل اشفاق احمد کے ایک ناول "ننگے پاوں" پر مبنی ایک ڈرامہ سیریز پی ٹی وی پر آئی تھی ، جسمیں مغل بادشاہ ننگے پاوں اپنی خلعت لینے جاتے تھےہمارے ملک کے وزیراعظم عرف طائرِلاہوتی کو تو حالیہ دورہ امریکہ میں اوبامہ نے دو منٹ کی ملاقات کا بھی وقت نہیں دیا اور موصوف 25 تاریخ کو دوبارہ عازمِ امریکہ ہورہے ہیں ۔۔۔ سمجھ میں نہیں آرہا کہ اس ملک کی اس قدر توہین کے باوجود طاہرِ لاہوتی کے دوبارہ اسی در پر جبہ سائی فرمانے کیلئے اسی کوچے میں سر کے بل جانے کو کیا کہیں۔۔۔ توہین یا قدر افزائی۔۔۔ اس پر کیا پڑھیں گے آپ سبحان اللہ یا الحمدللہ۔
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیاکیجئے
اور پاکستان کے بچے کدھر جائیں گے؟
کانسپریسی تھیوری کے کوئی شواہد نہیں ہوتے۔ اپنی نااہلیوں اور ناکامیوں کا مودا غیروں کے سر ڈالنا آسان ترین تھیوری ہے۔ لیکن بہرحال آپ ذرا وضاحت کریں۔