اس کا کیا جواب دوں ذرا سوچیں 15000 وحشی طالبان آپ کی جان کے درپے ہیں آپ پر گولیاں چلا چکے ہیں اور دوبارہ کی دھمکی دے رکھی ہے آپ آ کر آزادی سے گھومتی پھریں گی ؟ مجھے تو صرف سوچ کر ہی عجیب لگتا ہے ۔چلو جی ۔ ڈرامہ ختم ۔
ہاں دہشت گردی کے خاتمے پر آ سکتی ہے یا کچھ سال بعد جب معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے یہاں کتنے قادری گھوم رہے ہیں کون جانےائے گی ملالہ کیوں نہیں
کچھ سالوں کے بعد ائے گی اپنی رانی
اس کا کیا جواب دوں ذرا سوچیں 15000 وحشی طالبان آپ کی جان کے درپے ہیں آپ پر گولیاں چلا چکے ہیں اور دوبارہ کی دھمکی دے رکھی ہے آپ آ کر آزادی سے گھومتی پھریں گی ؟ مجھے تو صرف سوچ کر ہی عجیب لگتا ہے ۔
درست کہا آپ نے نایاب بھائی۔ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھ
سبحان اللہ ۔ پاکستانی قوم تجھے سیلیوٹ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
قوم کے اتنے بڑے بڑے وفادار سیاستدان جن پر پاکستان کی سیاست قائم ہے ۔ سالوں سے غیر ممالک میں بیٹھے ہیں ۔
منتخب وزیراعظم جان بچانے کے لیئے ملک چھوڑ جاتے ہیں ۔ ان کی لیڈری سیاست کبھی قابل گرفت نہیں ٹھہرتی
ایسے میں " ملالہ " پر محب وطن پاکستانیوں کا طنز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اک معصوم بچی اور درندوں کی ہٹ لسٹ پر جو اسے موت کی سزا دینے کے لیئے پرعزم ہیں ۔ اگر وہ پاکستان سے باہر محفوظ رہ سکتی ہے ۔
تو اس کا برطانیہ میں رہنا ہی سود مند ہے ۔
میرے بھائی جس قسم کے علاج کی اسے ضرورت ہے وہ برطانیہ میں سہل ہے ۔وہ کسی اسلامی ملک میں بھی رہ سکتی تھی۔
ایسا آخر کیوں ہے کہ جس کو بھی قوم سر پہ چڑھا لیتی ہے، وہ یورپ میں جا بستا/بستی ہے؟
آپ کے خیال میں اسے کس "اسلامی ملک" میں رہنا چاہیے؟؟برطانیہ میں کسی بھی نام نہاد "اسلامی" ملک سے زیادہ مذہبی آذادی حاصل ہے۔وہ کسی اسلامی ملک میں بھی رہ سکتی تھی۔
ایسا آخر کیوں ہے کہ جس کو بھی قوم سر پہ چڑھا لیتی ہے، وہ یورپ میں جا بستا/بستی ہے؟
مجھے فیس بک سے ملا۔ میں خود فیس بک استعمال نہیں کرتا۔ اس لیے اس تصویر کو کاپی کر لیا۔میرے بھائی جس قسم کے علاج کی اسے ضرورت ہے وہ برطانیہ میں سہل ہے ۔
اور جب ان شاءاللہ وہ تندرست ہوکر خود وہاں رہنے کا فیصلہ کرے گی تو لعن طعن بھی سنے گی ۔
کونسا اسلامی ملک اس قابل ہے کہ بندہ علاج کرائے وہاں جا کر ۔
تمام عرب اسلامی ممالکاور پاکستانی انڈیا برطانیہ امریکہ کا ہی رخ کرتے ہیں ۔
فی الحال کیا آپ اس خبر کا سورس دے سکتے ہیں ۔ ؟
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھمجھے فیس بک سے ملا۔ میں خود فیس بک استعمال نہیں کرتا۔ اس لیے اس تصویر کو کاپی کر لیا۔
محترم کیا یہاں مذہب کا استعمال صحیح لگا آپ کو؟؟؟؟ مادر پدر آزاد ملک میں کیا وہ مذہب کی پرچار کرے گی؟؟؟؟آپ کے خیال میں اسے کس "اسلامی ملک" میں رہنا چاہیے؟؟برطانیہ میں کسی بھی نام نہاد "اسلامی" ملک سے زیادہ مذہبی آذادی حاصل ہے۔
اچھا ہے۔ اس بہانے آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تو آ گئی۔ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھھ
اک بار مزید قہقہہ لگانے پر مجبور کر دیا محترم بھائی
فیس بک بہت سچا میڈیم ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔