عسکری
معطل
یہ عام سا کام آپ کر کے ایک بار ذرا بی بی سی پر اپنا نام تو لکھوا دیں چلیں کسی بھی ٹی وی چینل پر؟ مجھے تو جیلیسی کی بو آ رہی ہے آپ کی باتوں میں ۔ اور طالبان نے 40 ہزار جو مارے ہیں ان میں کتنے نمازی اور علما تھے آپ کو شاید پتا ہی ہے ۔ مالانا نعیمی بی بی سی کے لیے لکھتے تھے یا حسن جان ؟ بات آئڈیالوجی کی ہے جیسے کہ احسان اللہ احسان نے کہا ہے یا جیسے طالبان کہتے ہیں ۔ آپ کو ان کے امیج کی پڑی ہے ان کو اس کی کوئی پروا نہیں ۔میرا ایک خیال ہے جس پر آپ اتفاق نہیں کرتے۔۔ میرا کہنا صرف یہ ہے کہ ایک عام بچی جس نے بلاگنگ کے ذریعے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ میں اپنے صوبے میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کام کرنا چاہتی ہوں اور اسی طرح کی کچھ باتیں پھر اسے انٹرنیشنل ایواڈ مل جانا پھر اسی بچی پر قاتلانہ حملہ بھی ہوجانا۔۔ اگر طالبان نے کیا ہے حملہ اس پر تو ان سے زیادہ بیوقوف کوئی نہیں ہوگا اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مارنے والی بات ہے