ملالہ کا اونچا قد۔۔۔مجیب الرحمٰن شامی
نایاب لائبریرین اکتوبر 16، 2013 #3 یہ " سماجی حسد " کے اسیر درحقیقت " اللہ رب العالمین " کو صرف " رب المسلمین " سمجھ بیٹھے ہیں ۔ عند اللہ جو پسندیدہ دین ہے ۔ وہ "اسلام " ہے ۔ جو سراسر " سلامتی " کی راہ ہے ۔ سلامتی کا صدور ہر اک انسان سے ہر اک انسان کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ " سماجی حسد " کے اسیر درحقیقت " اللہ رب العالمین " کو صرف " رب المسلمین " سمجھ بیٹھے ہیں ۔ عند اللہ جو پسندیدہ دین ہے ۔ وہ "اسلام " ہے ۔ جو سراسر " سلامتی " کی راہ ہے ۔ سلامتی کا صدور ہر اک انسان سے ہر اک انسان کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔