ماشاءاللہ۔۔۔ ۔
اب اس سارے واقعے کو ایک ڈرامہ قرار دینے والے یقیناّ یہی کہیں گے کہ بڑی مشکل ایکٹنگ کی ہے ملالہ نے (ایسی ایکٹنگ تو منجھے ہوئے اداکار بھی نہیں کرسکتے)
یہ بتاتا چلوں کہ ہفتے کے روز اس کا اپریشن تھا جس میں اس کے سر میں ٹائٹنیم کی پلیٹ لگائی گئی ہے۔ اور 24 گھنٹے بعد یہ وڈیو بنائی گئی ہے۔ میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اس چھوٹی سی بچی کا پیاڑ جتنا عزم ہے کہ اتنے بڑے اپریشن کے ایک دن بعد اس طرح کی باتیں کر رہی ہے۔ اور مجھے صبح اٹھتے ہوئے دل کرتا ہے کہ تھوڑی دیر اور سو جاوں۔