ملالہ کی کتاب پر پابندی

یوسف-2

محفلین
news-33.gif


پس تحریر: جن محفلین کو” ملالہ کی کتاب پر پابندی کی یہ خبر“ پسند نہیں آئی وہ خبرنگار یا اخبار پر آگ بگولہ ہونے کی بجائے براہ راست ملیشیا کی حکومت سے رابطہ کرکے اپنی پسندیدہ غیر اسلامی کتاب پر پابندی ختم کروا کر ملعون رشدی، غدار وطن شکیل اور سی آئی اے ایجنٹ ابو ملالہ کی ”دعائیں“ حاصل کرسکتے ہیں :grin:
 

سید ذیشان

محفلین
اس پر میں پھر کہوں گا۔ شاہ (عبداللہ آف سعودی عرب) سے زیادہ شاہ کا وفادار(ملائشیا)۔ :p

جب ملائشیا شراب، کباب، پراسٹیٹیوشن، ڈانسنگ کلبوں اور جوئے خانوں پر پابندی لگا دے گا تو مجھے اس دھاگے میں ٹیگ کیجئے گا۔ تب تک :sleepy2:
 
یہ میڈیا ملالہ ملالہ کی مالائیں جھپتے جھپتے اچانک خاموش کیوں ہوگیا ؟؟؟
قوم کی بیٹی تو پتا نہیں کس کی بیٹی ، یہ کارنامہ وہ کارنامہ ۔۔۔۔
ملالہ کھلونا تھی اور ہے ، شائد اسکو بھی علم نہ ہوگا کہ اسکو استعمال کیا گیا ہے
جس طرح ملالہ کی کتاب پر پابندی لگادی گئی ہے ، کیا خود ملالہ پر بھی پابندی عائد ہوگی ، (لندن کے کالے الو کی طرح)؟؟
 
Top