ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

یہ سبز مرچیں نہیں ہیں تو اور کیا ہے:
:silent3:
ہم یہاں ملالہ کی بات کر رہے ہیں اور آپ پتا نہیں کسکی روح تڑپانے پہنچ گئے :)
میں تو ایک عرصہ دراز سے اس ریٹنگ کے نظام ہی کے خلاف تھا۔ بس آجکل شغل کے طور پر ریٹنگ دیتا رہتا ہوں جنہیں سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں :)
اب آپ کو لگیں ہیں تو آپ جانیں ۔۔
دلی ہنوز دور است۔۔اگر آپ کو بات سمجھ ہی نہیں آئی تو اس سے مرچیں لگنا چہ معنی۔
اگر آپ ریٹنگ کے نظام کے خلاف ہیں تو نہ دیا کریں ریٹنگ۔
یہاں آپ نے میرے مراسلے کو کسی اور کی معیت میں پہلے مضھکہ خیز کی منفی ریٹنگ دی ۔پھر دوسرے مراسلے کو دی۔تو پھر ہم نے بھی جوابا منفی ریٹنگ کا استعمال کیا جس سے آپ کو مرچیں لگ گئیں۔جو کہ نہیں لگنی چاہیں تھیں۔
اور میں منفی ریٹنگ استعمال نہیں کرتا حالانکہ ظاہری سی بات ہے مجھے بھی بہت سے مراسلے پسند نہیں آتے اور مضحکہ خیز نظر آتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کی رائے سے متفق نہ ہونا تو ایک عام سی بات ہے۔۔۔۔
تو جب کوئی اس کو میرے مراسلے پہ استعمال کرتا ہے تو پھر ہم بھی اس کو استعمال کر لیتے ہیں۔۔۔۔
اور یہیں عثمان سے ہماری بات چیت موجود ہے اس نے ہمیں منفی ریٹنگ نہیں دی اور ہم نے اسے۔۔۔
 

اوشو

لائبریرین
یار لوگوں نے ابھی تک ملالہ ملالہ کھیلنا بند نہیں کیا کوئی نئی گیم شروع کرو یار اب اس سے بوریت ہونے لگ گئی ہے :)
 

سویدا

محفلین
ملالہ نے ساری دنیا اور بالخصوص مغرب میں پاکستان کا نام خوب روشن کیا ھے
ماضی قریب وبعید میں ایسی مثال ملنا ناممکن ھے
 
Top