ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

سید زبیر

محفلین
کاش ملالئے پر حملہ کرنے والے بھی قانون کی گرفت میں آ سکیں۔مگر جہاں بے نظیر کے قاتل نہیں پکڑے جا سکے ملالئے کے مجرم بھی نہیں پکڑے جائیں گے ۔صرف یہ امر باعث امید ہے کہ جیسا ماضی میں عافیہ صدیقی سمیت امریکہ کو سینکڑوں مطلوب افراد امریکہ کے حوالے کردیے اسی طرح ملالئے پر حملہ کرنے والے پکڑے جائیں گے-
 

شہبازخان

محفلین
مجھے افسوس ہے کہ اب تک عافیہ کے لئے بھی کچھ نہ کیا جاسکا جبکہ کتنے امریکی گیدحکومت کے ہاتھ آئے پر اُن کو عزت کے ساتھ واپس بھیج دیا گیا۔
 
Top