ملا فضل اللہ کی افغانستان میں ہلاکت کی خبر

نبیل

تکنیکی معاون
مختلف ذرائع سے افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ملا فضل اللہ سوات کے طالبان کا سربراہ تھا اور سوات آپریشن کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ اس سے پہلے بھی شاید ایک دو مرتبہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں کبھی آئی تھیں لیکن ان کی کبھی تصدیق نہیں ہو پائی تھی۔ اس سلسلے میں بی بی سی اردو کا یہ ربط ملاحظہ کریں۔
 

arifkarim

معطل
بہترین خبر ہے۔ اب انکے بعد کوئی نئے مولانا سی آئی اے کےتوسط سے اس اسلامی گدی پر سوار ہو جائیں گے۔
 
Top