بسم اللہ الحمدللہ الصلواۃ السلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
جو دین شام، عراق، ایران ہند سندھ کے راستے داخل ہوا اس میں دین کے ساتھ انکے پرانے رسم و رواج اور عقیدے بھی داخل ہوئے
مسلمان تو ہوئے لیکن پرانے طور طریق کو چھوڑ نہ پائے خالص مسلمان وہی ہوئے جس نے قرآن الکریم اور سنت رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کو اپنے دین کا اصل سمجھا۔
جو اپنی ذندگی میں نہ کرپائے قرآن الکریم اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے دین کا اصل وہ ایک اللہ کو چھوڑ کر
اپنی منتیں، جائز ناجائز خواہشات، مصیبیتوں کا حل ایسے ملاؤں، مجاوروں، قبا خانے،مزاروں، ملنگڑوں اور ملنگڑیوں، پیر، سید، جادوگروں،
تعویز گنڈے کرنے والے اور والیوں وغیرہ وغیرہ کے پاس جاتے ہیں تو انکا خشر ایسا ہی ہے جیساکہ اوپر ویڈیوں میں دکھایا گیا، اور یہ لوگ
پیر وغیرہ دنیا کی چند ضروریات پوری کرنے کے عوض لوگوں کو بیوقوف بنارہے ہوتے ہیں اصل میں یہی بیوقوف ہیں، اللہ سے مانگنے کا طریقہ
اسلامی ارکان ہیں اس کو پورا کرو اور صدقہ دو، غریبوں اور انسانیت کی خدمت کرو، اللہ خوش ہوگا، ایک کے بدلے دنیا میں ستر دیگا، اور موت کے
بعد ہمیشہ کی ذندگی میں کبھی غم نہ پائے گا۔
انتھی۔