تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

امکانات

محفلین
امکانات نام کو کھبی بھول کر بھی لڑکی مت سمجنا میں ہٹا کٹا لڑکا ہوں بلکہ بڑھاپے کی دہلیز پر ہون اج اتنا تعارف کافی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی نوازش کہ آپ نے چار ماہ بعد اتنا تعارف بھی دے دیا۔ اگر یہ بھی نہ بتاتے تو ہم کیا کر سکتے تھے۔
 

امکانات

محفلین
عارف کریم سانپ کاڈسا اور گرم دودہ کا جلا ہوا رسی اورلسی سے ڈرتا ہے لڑکیوں والا نک نیم ہےاس لیے زیادہ لفٹ مل سکتی ہے میرا کام سنجیدہ نوعیت کا ہے
 

پپو

محفلین
جی آیاں نوں بھا جی مگر کیا چار ماہ یہی بتانے میں لگ گئے کہ آپ کون ہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
خوش آمدید!

یہ امکانات کیا کسی جریدے کا نام ہے۔ میں نے تو آج تک اس نام کی کوئی لڑکی دیکھی نہ سُنی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب کہ آپ "میں ہٹا کٹا لڑکا ہوں بلکہ بڑھاپے کی دہلیز پر ہوں" تو پھر لڑکیوں والے نک کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
 

مغزل

محفلین
عارف کریم سانپ کاڈسا اور گرم دودہ کا جلا ہوا رسی اورلسی سے ڈرتا ہے لڑکیوں والا نک نیم ہےاس لیے زیادہ لفٹ مل سکتی ہے میرا کام سنجیدہ نوعیت کا ہے

زبیر احمد ظہیر صاحب ۔۔
گویا آپ کالم نگار ہیں ۔۔ گوگل پر بکھرے پڑے ہیں آپ کے اوراق۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اسی لیے آپ نے یہاں بھی اپنی شناخت اسی مناسبت سے رکھی ہے۔

اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 

مغزل

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ ان کاتعارف میں پیش کردوں۔ ان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے
 

جیا راؤ

محفلین
مجھے تو اس دھاگے کا عنوان کا دیکھ کر آئسکریم کا وہ اشتہار یاد آ گیا جس میں طاہرہ سید کہتی ہیں:

"آئسکریم کھائیے، دھوکہ نہ کھائیے۔"

:grin::grin:
 

امکانات

محفلین
کسی بھی فورم پر آنے کا میرا مقصد صرف اور صرف کالم شائع کر نےہوتے ہیں یہ پہلا فورم ہے جہاں ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی ہو
 
Top