آپ ہمارے ابا حضور کی عمر کے ہونگے آپ کی اگر ہم نے ڈانٹ نہ سنی کل یہ کمپوٹر کی نسل ہماری کہاں سنے گئی یہ نئی نسل ڈالڈا (پاکستانی پناسپتی گھی ( کی اولاد ہے اس نے آپ کے زمانے والا دیسی گھی سونگا تک نہیں یہ ہم جیسے کل کے بوڑھوں کا بھرکس نکال دے گئی جب سے یہ دوراندیشی پر مبنی خدشہ لاحق ہوا ہے تب سےہم نے بزرگوں کا احترام کرنے کی ٹھان لی ہے