السلام و علیکم ! ایک نیا دھاگہ کھولا جا رہا ہے جہاں آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ آپ اب کتنی دیر بعد دوبارہ آن لائن ہونگے۔ میں جمعہ کی نماز کے لیئے جا رہا ہوں اور لنچ کے بعد دوبارہ آون گا، انشاءاللہ۔ ملتے ہیں ایک بریک کے بعد ۔۔۔۔