ملتے ہیں بریک کے بعد۔

فرحت کیانی

لائبریرین
زیادہ نہیں۔ مجھے معلوم ہے آپ نے مزید ووٹ بھی لینے ہوں گے اس لئے زیادہ نہیں بس یہی کوئی دس لاکھ پیغام ہو جائیں تو اگلے الیکشن تک بمشکل گزارہ کر لوں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنے تو ابھی میرے نہیں ہوئے تو آپ کو کہاں سے دوں گا۔
آپ کوئی اور پارٹی دیکھ لیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اتنے تو ابھی میرے نہیں ہوئے تو آپ کو کہاں سے دوں گا۔
آپ کوئی اور پارٹی دیکھ لیں۔
میں نے اسی لئے پہلے پوچھا تھا نا کہ آپ کتنی انوسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔ ویسے الیکشن میں کھڑے ہو رہے ہیں اور وسائل اتنے کم۔ کہیں آپ عمران خان کی پارٹی کی طرف سے تو الیکشن نہیں لڑ رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے اب یہاں سے اس موٍضوع پر سے کھسک لینا چاہیے۔ نہیں تو سوچ لیں کہ سفینہ بھابھی پاکستان آ رہی ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ اپنے دھاگے کے حشر نشر ہونے پر مجھ پر ایبڈو لگا دیں۔
 
Top