تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

تو کیا کاروبار شروع کیا ہوا ہے؟
پہلے تو معذرت چاہوں گاکہ بروقت جواب نہیں دے پایا کہ ان دنوں کام کچھ زیادہ ہے۔
۔۔۔
دو جامعات کے طلبہ کے بی ایس، ایم ایس، پی ایچ ڈی پروجیکٹس بذریعہ کنٹریکٹنگ، (یہ کام فی الحال تبدیلی سرکار کے بروقت ادائیگیاں نا کر پانے کی وجہ سے معطل کیا ہوا ہے،مزید جامعات بھی نئے پروجیکٹس نہیں دے رہی) ۔
مقامی جامعات کے طلبہ کی فائنل ائیر رپورٹس، تھیسس کی پرنٹنگ و بائنڈنگ۔
پینا فلیکسز و دیگر پرنٹنگ کا کام بھی محدود پیمانے پر۔
 
اس کا مطلب ہے آپ کا زیادہ تر کام پرنٹنگ پریس کی طرح کا ہے۔
فی الوقت۔
جون میں حکومتی میزانیہ کے پیش ہونے کے بعد نئے منصوبوں کے لیے رقوم کے اجرا میں تین سے چار ماہ لگ جاتے ہیں۔ اس دوران جولائی سے اکتوبر تک تھیسس وغیرہ کا کام چلتا رہتا تھا اور باقی آٹھ نو ماہ میں تین سے پانچ تک مختلف نوعیت کے پروجیکٹس۔ البتہ گزشتہ دو سال سے یہ معمول برقرار نہیں رہا۔
 
Top