ملٹی بوٹ

عثمان حیدر

محفلین
السلام علیکم
میں‌نے نیٹ‌سے ونڈو سیون ،وزٹا اور لینکس وغیرہ ڈاونلوڈ کی ہیں اور میں چاہتا ھوں کہ سب کو یو ایس بی ہارڈ‌ڈرائیو پر رائٹ‌کر لوں‌اور جب اسے بوٹ کروں تو سٹارٹ میں ہی مینیو کھل جائے(ملٹی بوٹ)اور اس میں سے اپنی مرضی کی ونڈو کو بوٹ کر کے انسٹال کر سکوں ۔۔۔۔۔
میرے ایک دوست نے ملٹی بوٹ بنائی ہوئی ہے لیکن وہ طریقہ نہیں بتا رہا;)
کوئی اس بارے میں ہیلپ کر سکتا ہے پلیزززززززززززززززززز:confused:
 
اظفر

محفلین
مجھے یقین نہیں کہ یو ایس بی ہارڈ ڈرائیو سے بوٹ ایبل امیج چل سکےگا یا نہیں
البتہ یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے چل جائے گا اگر آپ کا مین بورڈ اس کو سپورٹ کرتا ہو۔ اس کیلیئے iso امیج بنا کر رایٹ کر لیں۔
 
یو ایس بی سے کیسے چلے گا؟ اس کا ہی بتا دیں اس کا ہارڈ ڈصک پر ٹرائی کر لیتے ہیں
ویسے ملٹی بوٹ‌ کا ہی کہہ رہے ہو ناں یا سمپل بوٹ‌ایبل؟:confused:
 
دوست

محفلین
لینکس کو یو ایس بی فلیش پر بوٹ سپورٹ کے ساتھ ڈالنے کے طریقے تو آپ کو گوگل کرنے سے مل جائیں گے۔ ایسے ہی وسٹا اور ونڈوز سیون وغیرہ کی بھی جگاڑیں موجود ہونگی۔ ایک ہی جگہ ان کو ڈالنا کچھ اوکھا لگ رہا ہے۔ کبھی چار ونڈوز ایک سی ڈی میں آیا کرتی تھیں وہ یاد کرا دیا آپ نے۔
 
فاتح

لائبریرین
السلام علیکم
میں‌نے نیٹ‌سے ونڈو سیون ،وزٹا اور لینکس وغیرہ ڈاونلوڈ کی ہیں اور میں چاہتا ھوں کہ سب کو یو ایس بی ہارڈ‌ڈرائیو پر رائٹ‌کر لوں‌اور جب اسے بوٹ کروں تو سٹارٹ میں ہی مینیو کھل جائے(ملٹی بوٹ)اور اس میں سے اپنی مرضی کی ونڈو کو بوٹ کر کے انسٹال کر سکوں ۔۔۔۔۔
میرے ایک دوست نے ملٹی بوٹ بنائی ہوئی ہے لیکن وہ طریقہ نہیں بتا رہا;)
کوئی اس بارے میں ہیلپ کر سکتا ہے پلیزززززززززززززززززز:confused:

عثمان صاحب! اسے تو پڑھنا پڑے گا اور پھر تجربات کی بھٹی سے گزارنا ہو گا۔

ایسی ہی ایک بوٹ ایبل سی ڈی میرے پاس ہوتی تھی جسے "میگا آئی ایس او" کا نام دیا گیا تھا جس میں گو کہ "ونڈوز ایکس پی ای" اور "ہائرن بوٹ ایبل سی ڈی" وغیرہ جیسے آپریٹنگ سسٹم تو تھے ہی اور ساتھ بے شمار ٹولز سے بھی بھری ہوئی تھی لیکن وہ سسٹم ریکوری جیسے مقاصد کے لیے تیار کی گئی تھی۔
020408cv6.jpg

بہرحال یہ بتائیے کہ کیا آپ کے اس دوست نے فلیش ڈرائیو میں صرف "بوٹ لوڈر / GRUB" رکھا ہوا ہے جب کہ آپریٹنگ سسٹمز ہارڈ ڈسک پر ہیں یا آپریٹنگ سسٹمز بھی پورٹیبل شکل میں فلیش ڈرائیو پر ہی ہیں؟
 
اظفر

محفلین
عثمان میں نے کل دھیان ننہیں دیا تھا کہ یہ موجوع تم نے شروع کیا ۔
میں نے خود کبھی ایسی کوشش نہیں کی لیکن مجھے یقین ہے ایسا ممکن ہے کیون‌کہ میرے کچھ دوست کر چکے ہیں ۔ میں نے تفصیل نہیں‌پوچھی تھی لیکن اتنا علم ہے اس نے آئی ایس او امج بنا کر یو ایس بی فلیش ڈسک میں رائٹ کیا تھا ۔ میں دیکھتا ہوں اگر وہ دوست مل جائے تو اس سے تفصیل مل جائے گی۔ اس نے ونڈوز سیون اسی طرح انسٹال کی تھی
 
عثمان حیدر

محفلین
اظفر یار ایک ونڈو بوٹ ایبل کا کوئی مسلہ نہیں ہے میں بھی عموماونڈو یو ایس بی سے ہی کرتا ہوں
میں ملٹی بوٹ ایبل کی بات کر رہا ہوں یعنی ایک ہی یو ایس بی میں دو تین ونڈوز
 
عثمان حیدر

محفلین
میرے ایک اور دوست کے پاس ملتی جلتی یو ایس بی ہے اس میں منی ونڈو98 ،ایکس پی اور گوسٹ وغیرہ ہے
جب یو ایس بی بوٹ ہوتی ہے تو ونڈوز کی لسٹ کھل جاتی ہے اس میں سے جو انسٹال کرنی ہو اس کو سلیکٹ کر لیں
میں نے اس کی ساری یو ایس بی کاپی کر لی ہے کیا اس سے مدد مل سکتی ہے؟
اگر ہاں تو کس نام کی فائل کی ضرورت ہو گی؟
 
ہادی

محفلین
عثمان صاحب! اسے تو پڑھنا پڑے گا اور پھر تجربات کی بھٹی سے گزارنا ہو گا۔

ایسی ہی ایک بوٹ ایبل سی ڈی میرے پاس ہوتی تھی جسے "میگا آئی ایس او" کا نام دیا گیا تھا جس میں گو کہ "ونڈوز ایکس پی ای" اور "ہائرن بوٹ ایبل سی ڈی" وغیرہ جیسے آپریٹنگ سسٹم تو تھے ہی اور ساتھ بے شمار ٹولز سے بھی بھری ہوئی تھی لیکن وہ سسٹم ریکوری جیسے مقاصد کے لیے تیار کی گئی تھی۔
020408cv6.jpg

بہرحال یہ بتائیے کہ کیا آپ کے اس دوست نے فلیش ڈرائیو میں صرف "بوٹ لوڈر / grub" رکھا ہوا ہے جب کہ آپریٹنگ سسٹمز ہارڈ ڈسک پر ہیں یا آپریٹنگ سسٹمز بھی پورٹیبل شکل میں فلیش ڈرائیو پر ہی ہیں؟
مجھے ایسی ملٹی بوٹ ڈسک بنانی ہے جس میں ہرن بوٹ اور ایکس پی لائیو اکھٹے ہو کوئی بتائے گا ؟؟ آئی ایس او ہیں میرے پاس ایک ڈسک پر دونوں ہوں ؟؟
 
Top