مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

واؤ ابن سعید بھیا کتنے پیارے ہیں یہ پھول ۔ ۔ ۔ ۔۔ :happy::happy:
بہت زبردست ۔ ۔ ۔ ۔
جی چاہتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔:noxxx::)
آپ کو تو پتا ہی ہے اس وقت ان پھولوں کو دیکھ کے میرا کیا جی چاہ رہا ہوگا ۔ ۔ (دامن میں وہ جو چنبیلی کے پھول سمیٹ کر خوشی خوشی گھر آیا کرتی تھی یاد ہے ناں آپ کو):):happy::donttellanyone::noxxx::noxxx::heehee::heehee:
:)
بچو جی، ہمیں کیوں نہ یاد ہو بھلا؟ :) :) :)

IMG_20140502_184710.jpg
 

عاطف بٹ

محفلین
ارے واہ عاطف بٹ بھیا آپ ؟:)
آمین ثمہ آمین
آپ کو یہاں دیکھ کے بہت خوشی ہوئی،بہت کم کم آنے لگے ہیں آپ محفل پہ اب
آپ خیریت سے تو ہیں ناں؟
بھیا میں تہہ دل سے ممنون ہوں آپ کی پرخلوص دعاؤں اور سالگرہ کی مبارکباد کے لیے:):)
اللہ آپ کو سدا خوش رکھے
:praying:
thank_you_card_purple_flowers_vertical-rf0c4de886e4f4faeb9931e9f93684477_xvuai_8byvr_512.jpg
جزاک اللہ خیراً
میں آج کل تحقیقی معاملات میں الجھا ہوا ہوں اور دن کا زیادہ تر حصہ پڑھنے پڑھانے یا لکھنے وکھنے میں گزر جاتا ہے، اس لئے اس طرف کم ہی آنا ہوتا ہے۔
اللہ آپ کو بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے، آمین۔ :)
 

مغزل

محفلین
لڑی دیکھ رہا تھا کہ رہا نہ گیا ۔۔ بیگم صاحبہ ملکہ عالیہ کی سالگرہ سے سالگرہ تک ۔۔
سرپرائز تیاریاں جاریاں ہیں ۔ بچوں اور بہن بھائیوں نے ہلہ گلہ کا پلان بنالیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو غزل اور مغزل۔ اللہ تم دونوں کو سلامت رکھے۔ آمین
اگرچہ غزال آباد تو اس عرصے میں مل نہیں سکا۔ سافٹ کاپی کی ہی فرمائش تھی، اس میں تو نہ ہینگ لگنی تھی نہ پھٹکری!!
 
Top